Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اوگرا نے گیس کی قیمت میں 74.42 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی
اہم خبریں

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 74.42 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی

ایڈیٹرجنوری 11, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gas
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیتری اتھارٹی(اوگرا) نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کو گیس کی قیمتوں میں 67.75 اور 74.42 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی اور سوئی سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواستوں پر اوگرا نے سوئی ناردرن کو موجودہ مالی سال کے لیے گیس کی اوسط مقررہ قیمت میں 406.68 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو 469.28 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔
دونوں کمپنیوں نے اوگرا سے قیمت میں اضافے کی درخواست کی تھی جس کا اطلاق جولائی 2022 سے ہو گا، اس سلسلے میں سوئی ناردرن نے 1294.02 روپے اور سوئی سدرن نے 667.44 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی تھی۔
قیمتوں میں اضافے کا یہ فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کردیا گیا ہے جو آئندہ 40 دن میں اس حوالے سے ریگولیٹری ادارے کو گیس کے کم از کم نرخوں اور ہر کیٹیگری کے ریٹیل صارفین کے لیے گیس کی قیمت کے حوالے سے سفارشات دینے کی پابند ہے۔
اوگرا نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وفاقی حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ گیس کی فروخت کی قیمت اوگرا کی جانب سے متعین کردہ کمپنیوں کی مالی ضروریات سے کم نہ ہو۔
اگر وفاقی حکومت آئندہ 40 دن میں سفارشات پیش نہیں کرتی تو اوگرا نے گیس کے جن نرخوں کا تعین کیا ہے انہی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔
اپنی درخواست میں سوئی ناردرن نے کہا تھا کہ ان کے شارٹ فال کا تخمینہ 178.814ارب روپے لگایا گیا تھا جو پچھلے سال بھی 295.268ارب روپے تھا لہٰذا انہوں نے اوگرا سے گیس کے نرخ میں 1294.02 فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی تھی۔
البتہ اوگرا کی جانب سے لگائے گئے تخمینے کے مطابق مالی سال 2023 میں قدرتی گیس کی فروخت کی قیمت پر لاگو نرخ کے مطابق ان کا رینیو شارٹ فال 109.18ارب روپے رہا اور انہیں 306.245 ارب کا ریونیو درکار ہے۔
اس کے علاوہ کمپنی نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران سوئی سدرن کو درکار ریونیو 327.227 ارب روپے ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گیس مہنگی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغلام یسین گوادر میں گردوپیش کےضلعی نمائندہ مقرر
Next Article ہوتل بابا کے کالم ، 36برس بعد ترامیم اور نظرثانی کے ساتھ ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو صارفین کیلئے 172 فیصد سے زیادہ مہنگی ہوگئی

اکتوبر 31, 2023

یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔

اکتوبر 11, 2023

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور : حکومت نے عوام پر گیس بم سے حملہ کر دیا

فروری 13, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ جون 20, 2026
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.