Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»سال 2021 ء : پاکستانی گوگل پر کرکٹ اور دیگر کھیل تلاش کرتے رہے
کھیل

سال 2021 ء : پاکستانی گوگل پر کرکٹ اور دیگر کھیل تلاش کرتے رہے

ایڈیٹردسمبر 9, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
year 2021
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن ’گوگل‘ نے سال 2021 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی معلومات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
’گوگل ٹرینڈز‘ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ سال 2021 میں پاکستانیوں کو نہ تو کورونا کی وبا کے اثرات کی فکر تھی اور نہ ہی انہیں ملکی سیاست، معیشت اور حکومت میں کوئی دلچسپی تھی۔پاکستانی سال بھر صرف اور صرف اسپورٹس اور خاص طور پر کرکٹ سے متعلق معلومات تلاش کرتے رہے۔
گوگل کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں پاکستان میں تلاش کی جانے والی 10 بڑی معلومات میں کوئی ایک بھی معلومات سیاست اور معیشت کی معلومات شامل نہیں۔پاکستانی سال بھر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم کے میچز سے متعلق معلومات تلاش کرتے رہے۔حیران کن طور پر پاکستانیوں نے روایتی حریف بھارت کے ساتھ قومی ٹیم کے میچ کو تلاش ہی نہیں کیا، تاہم اس کے بر عکس انڈیا بمقابلہ انگلینڈ کے میچ کو تلاش کیا۔پاکستانیوں نے سب سے زیادہ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے میچ کو تلاش کیا۔
پاکستانیوں کی جانب سے گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی 10 معلومات درج ذیل ہیں۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا – 10
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ – 09
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ – 08
بھارت بمقابلہ انگلینڈ – 07
پاکستان بمقابلہ زمبابوے – 06
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ – 05
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ – 04
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) – 03
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز – 02
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ – 01
سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹس
حارث رؤف – 10
دانش عزیز – 09
عابد علی – 08
شاداب خان – 07
محمد رضوان – 06
حسن علی – 05
شاہین آفریدی – 04
فخر زمان – 03
آصف علی – 02
شعیب ملک – 01
( بشکریہ : ڈان ڈاٹ کام )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سال 2021 ء کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسو بچوں کے قاتل جاوید اقبال پر فلم تیار:عائشہ عمرپولیس افسر کے کردار میں
Next Article عارف وقار کا کالم : پاکستانی فلم بھٹو دور میں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.