Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»سنہری موقع۔۔گل نو خیز اختر
کالم

سنہری موقع۔۔گل نو خیز اختر

ایڈیٹرمارچ 26, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns ofGul-Nokhaiz-Akhtar girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شاہ جی کی شکل دیکھتے ہی بےاختیار میں اچھل پڑا۔ اُن کی شیو بڑھی ہوئی تھی، بال بکھرے ہوئے تھے اور کپڑوں پر سلوٹیں تھیں۔ پتا چلا کہ اِن دنوں چونکہ وہ گھر تک محدود ہیں لہٰذا بدترین مسائل کا شکار ہیں۔ شاہ جی ایک کاروباری انسان ہیں اور اُن کے دن کا بیشتر حصہ اپنی الیکٹرونک کی دکان پر ہی صرف ہوتا ہے لیکن موجودہ حالات میں وہ گھر میں رہنے پر مجبور ہیں۔ بتانے لگے کہ چار دن سے اُن کی روٹین کچھ یوں چل رہی ہے کہ سوتے ہیں، جاگتے ہیں، پھر تھوڑا سا سو جاتے ہیں۔ چونکہ ساری فیملی گھر میں موجود ہے لہٰذا اُنہیں فلمیں بھی وہی دیکھنا پڑ رہی ہیں جو پہلے خود دیکھی ہوئی ہوں۔
شاہ جی روزانہ مجھے وڈیو کال کے ذریعے اپنے دکھڑے سناتے ہیں۔ سوجی ہوئی آنکھوں کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ چار دِنوں میں وہ باتھ روم کی چار ٹونٹیاں ٹھیک کر چکے ہیں۔ چھت کے پنکھے صاف کر چکے ہیں۔ کچن کی کیبنٹ کے ٹوٹے ہوئے پیچ لگا چکے ہیں۔ مین گیٹ کی کنڈی کو تیل دے چکے ہیں۔ اب نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ اور کچھ نہیں سوجھا تو سلائی مشین نکال کر پرانے کپڑوں کے ماسک سینے شروع کر دیے ہیں۔ میں نے حیرت سے پوچھا کہ کیا آپ کو سلائی کرنا آتی ہے؟ آہ بھر کر بولے ’اب ہاتھ بہت صاف ہو گیا ہے‘۔ ہم میں سے اکثریت انہی مسائل کا شکار ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران سمجھ نہیں آرہاکہ دن کیسے گزارا جائے۔ فیس بک کھولی جائے توکورونا کے بارے میں ایک جیسے یا من گھڑت مشورے سننے کو مل رہے ہیں۔ ٹی وی پر بھی ایک جیسی ہی خبریں چل رہی ہیں۔ تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ گھروں میں بیٹھ کر کیا کریں؟ لیجئے مسئلے کا کچھ حل نکالتے ہیں۔ ایک کام تو یہ کیجئے کہ بچوں کو رات بھر جاگنے سے مت روکئے۔ یہ ایک ایمرجنسی صورتحال ہے لہٰذا اِس میں روٹین گڑبڑ ہو بھی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ اس کا فائدہ سن لیجئے۔ بچے عموماً دن کے اوقات میں باہر جانے کی ضد یا کوشش کرتے ہیں۔ رات کے اندھیرے میں بہرحال کنٹرول میں رہتے ہیں۔ اِنہیں رات دیر تک جاگے رہنے کی اجازت دیجئے، صبح یہ اُتنی ہی دیر سے اٹھیں گے اور پھر کچھ دیر بعد ہی شام اور اندھیرا چھا جائے گا۔ اب میں آتا ہوں کچھ دلچسپ مشغلوں کی طرف جو یقیناً آپ اور آپ کی فیملی کا دن خوشگوار بنائیں گے۔ یوٹیوب کی سہولت ہر ایک کے پاس موجود ہے۔ اس میں مفت فلموں کی ایک بہت بڑی کلیکشن موجود ہے۔ یہ فلمیں دیکھئے۔ فلموں سے دل بھر جائے تو بیگم کو کچن سے چھٹی دیجئے اور بچوں کے ساتھ مل کر خود کوئی ڈش بنائیے۔ ترکیب بیگم سے پوچھتے رہئے تاکہ اس ایکسائٹمنٹ میں وہ بھی آپ کے ساتھ مسکراتی رہے۔ ڈش اچھی بن گئی تو گڈ، نہ بنی تو ویری گڈ کیونکہ ڈش بننے تک کا دلچسپ عمل پوری فیملی انجوائے کرے گی۔ لڈو یا کیرم بورڈ اپنی فیملی کے ساتھ کھیلئے اور سرعام روندی مارئیے۔ اس سے گیم میں ہلا گلا مچا رہتا ہے اور قہقہوں کی فضا بنتی ہے۔ چڑی اُڈی کاں اُڈا، یسو پنجو، چور سپاہی، پرچیاں اور ایسی تمام پرانی ان ڈور گیمز یاد کیجئے اور اگر آپ کے بچوں کو یہ نہیں آتیں تو اُنہیں ضرور سکھائیے۔
بچے عموماً گھر میں رہ کر اپنے دوستوں کو مِس کرتے ہیں۔ انہیں واٹس ایپ پر اپنے دوستوں کے ساتھ گروپ وڈیو کال کا موقع دیجئے۔ اپنے رشتہ داروں، بہن بھائیوں سے وڈیو کال پر بات کیجئے اور گھر بیٹھے گپ شپ کا مزا لیجئے۔ فراغت کے لمحات میں اپنے وہ گھریلو کام یاد کیجئے جنہیں آپ کرنے کیلئے لمبی چھٹی کا انتظار کررہے تھے۔ مثلاً اپنی شرٹ یا پینٹ کے ٹوٹے ہوئے بٹن لگا لیجئے، سردیوں کے کپڑے پیٹی میں رکھ کر گرمیوں کے لباس نکال لیجئے۔ الماری میں کپڑوں کو استری کرکے لٹکا لیجئے بلکہ میں تو کہتا ہوں واشنگ مشین میں کپڑے بھی خود دھونے کا تجربہ کیجئے جو کہ یقیناً کئی لوگوں کو ہوگا۔ یہ موقع ہے اپنے ہی گھر کو دریافت کرنے کا۔ احتیاط یہی ہے کہ آپ نے گھر پر رہنا ہے۔ اُس کے بعد خوف کو جوتے کی نوک پر لکھئے۔ کئی لوگوں کو یہ بات مذاق لگے گی لیکن کوئی حرج نہیں اگر آپ بیگم سے آٹا گوندھنا اور روٹی بنانا بھی سیکھیں۔ آپ کا یہ عمل گھر میں خوشگواریت اور کھلکھلاہٹ کو جنم دے گا۔ آپ کا فرض ہے کہ آپ ماحول میں لطافت پیدا کریں تاکہ کوئی فرد بھی اس نظر بندی سے بور نہ ہونے پائے۔ یوں بھی کر لیں کہ فرش پر پوچے سے لے کر چائے بنانے تک بیگم کا ہر کام خود سنبھال لیں اور بیگم سے کہیں کہ وہ شوہر بن کر آرڈر کرے۔ تجربہ کرکے دیکھ لیجئے نتیجہ صرف ہنستی مسکراتی شکل کی صورت میں برآمد ہوگا۔ باہر کی روٹین بدل گئی ہے تو اندر کی روٹین بھی بدل دیجئے۔ گھر کے گیٹ پر اندر سے تالا لگا دیجئے اور گھر کو پیار، محبت اور شرارتوں کی رنگینیوں سے بھر لیجئے۔ اپنی فیملی کے اتنا قریب ہونے کا یہ سنہری موقع ہے اس کا بھرپور فائدہ اٹھائیے۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان قرنطینہ کیمپ کے طبی عملے کےلئے نامکمل حفاظتی کٹس ۔۔ شوکت اشفاق
Next Article لنگڑا مچھر۔۔حامد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار

جون 3, 2026

دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی

جون 1, 2026

ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی

جون 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.