Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ کا اپنی بہن عظمیٰ کے ساتھ جھگڑا کیا ہے ؟
اہم خبریں

جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ کا اپنی بہن عظمیٰ کے ساتھ جھگڑا کیا ہے ؟

ایڈیٹراپریل 21, 2020134 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
uzma and hameed gul
عظمیٰ گل کی اپنے والد کے ساتھ تصویر پیچھے وردی میں عبداللہ گل موجود ہیں
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی : ہفتے کے روز آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمیدگل کی بیٹی عظمیٰ گل کی ٹرانسپورٹ کمپنی واران کے بس ڈپوکے خلاف انتظامیہ کی کارروائی کوخاندانی جھگڑے کا نتیجہ قرار دیا جارہاہے ۔
ذرائع کے مطابق عظمیٰ گل اوران کے بھائی عبداللہ گل کے مابین جائیدادکاجھگڑاہےطویل عرصہ سے چل رہا ہے اور دونوں ایک دوسرے پر سنگین الزامات بھی عائد کر چکے ہیں ۔عظمیٰ گل اپنے بھائی کے خلاف ماضی میں مقدمہ بھی درج کراچکی ہیں ۔
ذرائع کاکہناہے کہ بعض حلقے اس کارروائی کے پیچھے عمرگل کاہاتھ بیان کر رہے ہیں جنہیں اس وقت حکومتی جماعت کی حمایت حاصل ہے ۔معروف کالم نگارہارون الرشید نے دو روز قبل ایک ٹاک شومیں بہن بھائی کے اختلافات کاذکرکیاتھا۔خاندان کے قریبی ذرائع کاکہناہے کہ حمید گل کی اہلیہ پہلے عظمیٰ گل کے پاس رہتی تھیں بعدازاں والدہ کو بیٹا زبردستی اپنے گھر لے گیااورحمید گل کی اہلیہ کابیٹے کے گھرہی انتقال ہوا ۔ماں کے انتقال پرعظمیٰ گل کو جنازہ میں شرکت سے بھی روکنے کی کوشش کی گئی اوروہ کچھ دیر کے لئے ہی اپنی والدہ کادیدارکرنے بھائی کے گھرگئی تھیں ۔
ذرائع کاکہناہے کہ عظمیٰ گل کے پرویز مشرف کے ساتھ اس وقت اختلافات ہوگئے تھے جب ججوں کی تحریک کے دوران پرویزمشرف نے عظمیٰ گل کے والد حمیدگل کو گرفتارکرلیاتھا۔اورحمید گل تین روزاڈیالہ جیل میں رہے تھے ۔بعدازاں حمیدگل اورپرویزمشرف کے درمیان شدیداختلافات رہے اورچندماہ پہلے جب پشاورہائیکورٹ نے پرویزمشرف کو غداری کے الزامیں سزاسنائی توعظمیٰ گل نے پرویزمشرف کی سزاکاخیرمقدم کیااوراپنے کالموں میں انہیں غدارقراردیاتھا۔ بعض مبصرین پرویز مشرف کے خلاف ان کے بیانات اور کالموں کو بھی اس واقعے کی بنیاد قرار دے رہے ہیں ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پرویز مشرف حمید گل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیصل ایدھی کورونا کا شکار ہو گئے : وزیر اعظم عمران خان کا بھی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
Next Article عاصمہ شیرازی کا کالم: پارلیمان کا لاک ڈاؤن
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم

جنوری 13, 2026

بے نظیر کا مائینس ہونے سے انکار ان کے قتل کی وجہ بنا ؟ : حامد میر کا کالم

جنوری 12, 2026

دیکھا جنہیں پلٹ کے : نامور ادیب ، صحافی اور ڈاکٹر فاروق عادل کے خاکوں کی کتاب شائع ہو گئی

ستمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.