Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»علی رضا عابدی قتل کیس: عدالت نے پانچ سال بعد چار مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی
اہم خبریں

علی رضا عابدی قتل کیس: عدالت نے پانچ سال بعد چار مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

ایڈیٹراپریل 30, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hanged news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما علی رضا عابدی کو دسمبر 2018 میں قتل کیا گیا تھا۔
عدالت نے جن مجرمان کو سزا سنائی ہے ان میں عبدالحسیب، غزالی، محمد فاروق اور ابو بکر شامل ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ان مجرمان پر ایک، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے جبکہ عدم ادائیگی کی صورت میں مجرمان کو مزید قید کاٹنا ہوگی۔
علی رضا عابدی کے قتل کا فیصلہ سینٹرل جیل میں سنایا گیا۔ مجرم عبدالحسیب کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
جبکہ مفرور ملزمان محمد فاروق، حسنین، غلام مرتضیٰ عرف کالی چرن کے خلاف کیس داخل دفتر کرتے ہوٸے ان کےداٸمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں اور عدالت نے قرار دیا ہے کہ جب ملزمان گرفتار ہوں تو ان کے خلاف قتل کیس کی سماعت کی جائے۔
ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کو 25 دسمبر 2018 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس کے خیابان غازی میں ان کی رہائش گاہ کے باہر دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
انہیں اس وقت نشانہ بنایا گیا تھا جب وہ گاڑی میں گھر پہنچے ہی تھے اور گاڑی سے اترے ہی تھے کہ انہیں پانچ گولیاں ماری گئیں، جن میں سے تین گولیاں ان کے سر، ایک گردن اور ایک پیٹ میں لگی۔
علی رضا عابدی نے 2013 کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار کے طور پر حلقہ این اے 251 سے الیکشن لڑا اور رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور مئی 2018 تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

hanged دہشت گردی قتل کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی
Next Article محمد حنیف کا کالم :شادی کے ہنگامے میں تنہا کھڑا سپہ سالار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک

مئی 5, 2026

لکی مروت دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار شہید

مارچ 13, 2026

کوہاٹ میں دہشت گرد حملہ، ڈی ایس پی اور 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید

فروری 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.