Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی شیخ رشید کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی
اہم خبریں

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی شیخ رشید کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی

ایڈیٹرنومبر 18, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hareem shah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : متنازع ٹک ٹاک اسٹار، ماڈل و اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے ٹی وی شو کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو فون کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو آئندہ ہفتے نشر ہونے والے ٹاک شو ’ٹو بی آنیسٹ‘ کی ہے، جس میں حریم شاہ دکھائی دیں گی۔مذکورہ ٹاک شو کو 24 نومبر کو یوٹیوب پر نشر کیا جائے گا، تاہم اس کے جاری کیے گئے ٹیزر کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
مختصر دورانیے کے ٹیزر میں پروگرام کے میزبان حریم شاہ سے پوچھتے ہیں کہ اگر وہ شیخ رشید کو فون کریں گی تو کیا ہوگا؟جس پر ٹک ٹاک اسٹار بولتی ہیں کہ وہ ابھی انہیں فون کرکے دیکھتی ہیں اور پھر دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے؟
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ وزیر داخلہ کا نمبر ملا کر انہیں فون کرتی ہیں اور اس دوران وہ موبائل کا اسکرین بھی دکھاتی ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے وزیر داخلہ کا نمبر ’شیخو‘ کے نام سے محفوظ کر رکھا ہے۔
ٹیزر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید ٹک ٹاک اسٹار کی کال اٹھاتے ہیں اور انہیں فوری طور پر کہتے ہیں کہ وہ انہیں بعد میں فون کریں، جس پر حریم شاہ اصرار کرتی ہیں کہ ابھی بات کرلیں۔
ٹیزر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ کے اصرار پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد انہیں جھاڑ پلادیتے ہیں اور انہیں سخت لہجے میں کہتے ہیں کہ ’بکواس بند کریں‘
ٹیزر سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیر داخلہ کی جانب سے جھاڑ ملنے کے بعد حریم شاہ ہنس دیتی ہیں اور موبائل فون بند کردیتی ہیں۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ واقعی انہوں نے شیخ رشید کو ہی کال کی تھی یا پھر وہ ٹاک شو کے مذاق کا حصہ تھا؟
مذکورہ معاملے کی مکمل سچائی 24 نومبر کو اس وقت ہی سامنے آئے گی جب کہ حریم شاہ کا ٹاک شو نشر کیا جائے گا۔مذکورہ پروگرام سے قبل بھی حریم شاہ وزیر داخلہ سے متعلق باتیں کرتی رہی ہیں اور ماضی میں بھی ان کی وزیر داخلہ کو فون کال کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ماضی میں حریم شاہ نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ ان کی ایک دوست نے شیخ رشید سے نکاح بھی کر رکھا تھا۔
اسی طرح ایک بار انہوں نے شیخ رشید کو اپنا بھائی قرار دیا تھا جب کہ ایک بار انہوں نے وزیر داخلہ کو شادی کا مشورہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ان کی وجہ سے ہی شادی نہیں کر رہے۔وزیر داخلہ نے آج تک حریم شاہ کے دعووں اور باتوں پر کوئی واضح اور براہ راست جواب نہیں دیا۔حریم شاہ اپنے متنازع بیانات، ویڈیوز اور دعووں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں اور انہیں ’اسکینڈل اسٹار‘ بھی کہا جاتا ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حریم شاہ شیخ رشید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان اور طالبان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی والی امریکی فہرست میں شامل
Next Article رضی الدین رضی کا کالم : منصور کریم سیال صاحب سے ملاقات اور جسٹس وقار سیٹھ کا تذکرہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے: حریم شاہ

جنوری 6, 2025

پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں، آج بھی خواہش ہے تعلقات بہتر ہو جائیں، کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا، شیخ رشید

نومبر 17, 2024

شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بری

نومبر 15, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.