Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حسینہ واجد خلیجی ممالک میں پناہ لینے پر غور کرنے لگیں
اہم خبریں

حسینہ واجد خلیجی ممالک میں پناہ لینے پر غور کرنے لگیں

ایڈیٹراگست 7, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hasina wajid
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد عرب ممالک میں پناہ لینے پر غور کرنے لگیں۔
حسینہ واجد کے ملک سے بھارت فرار کو 2 دن سے زائد ہوگئے اور تاہم ان کی کسی دوسرے ملک میں پناہ کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔
سابق بنگلادیشی وزیراعظم کو بھارت نے فی الحال پناہ دے رکھی ہے اور وہ اس وقت نئی دہلی میں نامعلوم محفوظ مقام پر موجود ہیں۔
بنگلا دیشی میڈیا نے بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ شیخ حسینہ برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش میں ناکام ہوچکی ہیں جس کے بعد وہ عرب ممالک میں پناہ لینے پر غور کررہی ہیں۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حسینہ واجد اب متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور فن لینڈ میں سیاسی پناہ لینے پر غور کر رہی ہیں۔
اس سے قبل ان کے بیٹے نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا تھاکہ حسینہ واجد جہاں رشتے دار ہیں ان ممالک کا سفر کرسکتی ہیں جس میں امریکا، برطانیہ، فن لینڈ اور بھارت شامل ہیں۔
تاہم گزشتہ روز خبر سامنے آئی ہے کہ امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے تاہم اس پر امریکی حکام نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
خیال رہے کہ 5 اگست پیر کو طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کے بعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔
صدارتی احکامات پر اپوزیشن لیڈر خالدہ ضيا کو جیل سے رہاکردیا گيا۔
واضح رہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے بھی ملک سے فرار کے بعد متحدہ عرب امارات میں پناہ لے رکھی ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنگلادیش حسینہ واجد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سینٹرل جیل گوجرانوالا سے رہا
Next Article الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائرکردی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حسینہ واجد کو ایک اور جھٹکا، بنگلادیش میں کرنسی نوٹ سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹادی گئی

جون 2, 2025

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد

مئی 11, 2025

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے ہرادیا

اپریل 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.