Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»حسنین رضوی کا تجزیہ : تیسری جنگِ عظیم کا سٹیج تیار لیکن جنگ ہوگی نہیں
تجزیے

حسنین رضوی کا تجزیہ : تیسری جنگِ عظیم کا سٹیج تیار لیکن جنگ ہوگی نہیں

ایڈیٹرفروری 28, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس میں کوئی شک نھیں کہ اس وقت دُنیاً دو گروپس میں تقسیم ہو چُکی )
گروپ نمبر ایک
چین، روس ، پاکستان” اور ان کے اتحادی)
گروپ نمبر 2
امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی
امریکہ نے چین کو ساؤتھ چائنہ سی میں گھیرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔۔ اور ساؤتھ چائنہ سی کے اردگرد موجود تمام ممالک جاپان، فلپائن، تائیوان، ہانگ کانگ ، ساؤتھ کوریا، ویت نام ، ملائیشیاء، انڈونیشیا ، برونائی ، اور آسٹریلیا کو چائنہ کے خلاف اُکسانے میں کامیاب ہو گیا ہے,
اور یہاں اپنے ڈیسٹرائیرز اور ایئر کرافٹ کیریئر لے آیا ہے ، اور بھارت کو کہا ہے کہ اپنی نیوی کے ذریعے آبنائے ملاکا کو چائنہ کے بحری جہازوں کے لیے بند کردے,یادرہے آبنائے ملاکا کے ذریعے چائنہ کی زیادہ تر تجارت ہوتی ہے ، اور چائنہ کا 80% تیل اسی راستے سے گُزرتا ہے,
اگر یہ راستہ بند ہوتا ہے تو بدلے میں چائنہ کے پاس صرف گوادر بچتا ہے اپنی تجارت کے لیے۔۔
جو کہ "پاکستان” کے لیے بہت ہی خوش آئند بات ہے……جواب میں چائنہ نے بھی پالیسی بنا لی ہے، اور اگر بھارت آبنائے ملاکا بند کرنے کی کوشش کرتا ہے ،
تو چائنہ بھی بھارتی ریاست سکم پر قبضہ کر کے سلی گُڑی کوری ڈور
جو کہ بھارت کی سات ریاستوں
(آسام، ناگالینڈ ، اروناچل پردیش ، میگہالیہ ، میزورام ، منی پور ، تری پور) کو باقی بھارت سے ملاتا ہے۔ اس پر قبضہ کرکے ان سب کو بھارت سے علیحدہ کردے گا، اور بھارت بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے, اس لیے کافی حد تک خاموش ہے۔۔
اب بھارت نے تبت کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کیا ، اور دلائی لامہ کو پوری دنیا میں لیکر جائے گا
اور اقوام متحدہ سمیت ہر جگہ پشت پناہی کرے گا ، نتیجے میں چائنہ نے بھی کشمیر کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ ہر صورت کشمیر کی آزادی کے لیے کام کرے گا۔۔ اور یہ بات بھی "پاکستان” کے لیے ہی خوش آئند ہے۔۔
دوسری طرف چائنہ ایران کو بھی بھارت کی گود سے نکال لایا اور اب ایران بھی کُھل کر بھارت کے خلاف میدان میں آرہا ہے۔اب صرف عرب ممالک کا فیصلہ باقی ہے۔ اور چائنہ نے سعودی عرب اور باقی ممالک کو تیل کی تجارت ڈالر میں کرنے کی بجائے
اپنی اپنی کرنسیوں میں کرنے کی آفر کی ہے،یہ امریکی ڈالر کو بدترین دھچکا ہوگا،امریکہ کا بھی عرب ممالک پر بھرپور دباؤ ہے۔۔
اگر سعودی عرب چائنہ کے بلاک میں آنے کی بجائے ، امریکہ دباؤ پر گُھٹنے ٹیک دیتا ہے,
تو چائنہ سعودی عرب کی بجائے ایران اور روس سے تیل خریدنا شروع کردے گا،چائنہ صرف سعودی عرب سے 40 ارب ڈالرز کا تیل خریدتا ہے ،اور ایران پہلے ہی چائنہ کو آدھی قیمت پر تیل دینے کی آفر کر چُکا ہے،عرب ممالک پر بہت ہی کڑا وقت ہے, لیکن امریکہ اپنے دشمنوں سے زیادہ اپنے دوستوں کو ڈستا ہے، اور چائنہ اپنے دوستوں کو ساتھ لیکر چلتا ہے۔
باقی فیصلہ محمد بن سلمان کے صوابدید ہے….
اسرائیل کی کوشش ہے کہ خود جنگ میں نہ کودے اور امریکہ ,بھارت اور اتحادیوں کے ذریعے چائنہ کو شکست دے، بالکل وہی پالیسی جو پہلی جنگِ عظیم میں امریکہ کی تھی، جب روس، برطانیہ اور فرانس بمقابلہ جرمنی ،آسٹریا ہنگری اور سلطنتِ عثمانیہ تھے اور امریکہ پہلے 3 سال تک دونوں کو اسلحہ اور خوراک فروخت کر کے خوب پیسے کماتا رہا اور آخری سال جب روس انقلاب کے بعد جنگ سے باہر ہوا اور دونوں فریقین بہت زیادہ کمزور ہو چُکے تھے,،تو اعلانِ جنگ کر دیا اور اسی طرح جنگ جیت گیا ۔۔
اب اسرائیل کی بھی وہی پالیسی ہے, جب امریکہ, بھارت , چائنہ , روس اور "پاکستان” آپس میں لڑکر بے حد کمزور ہو چُکے ہونگے تو اُس وقت جنگ میں شامل ہو گا اور بغیر زیادہ محنت کہ جنگ جیت کر سُپر پاور کی سیٹ پر بیٹھ جائے ، امریکہ بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے اس لیے وہ خود جنگ میں نہیں کودنا چاہتا ، بلکہ بھارت اور دوسرے ممالک کا کندھا استعمال کر کے جنگ جیتنا چاہتا ہے ، لیکن اسرائیل یہ ہونے نہیں دے گا۔۔
یہودیوں کی خفیہ تنظیمیں پہلے ہی رپورٹ دے چُکیں، اور کہہ چُکیں کہ چائنہ امریکہ کو شکست دے گا اور اسرائیل چائنہ کو شکست دے کر دُنیا کا تاج اپنے سر سجائے گا….
ان صورتوں میں وطنِ عزیز” کے لیے بھی بہت سے امتحانات ہیں ملکی حالات کے پیشِ نظر "پاک فوج” اور ریاستی اداروں کی بھرپور کوشش ہے کہ فی ا لحال اس جنگ کو تھوڑا دور دھکیلا جائے
تاکہ ملک کے حالات تھوڑے قابو میں آسکیں ، دشمنان "اسلام” تو "پاکستان” کو جتنی جلدی ممکن ہو اس جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، تاکہ "اسلامی” دُنیا کی واحد ڈھال, "اسلامی” دُنیا کے واحد حصار "پاکستان” کو توڑا جائے ۔۔
اگر آج "پاکستان” مضبوط اور ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو شاید ہی کوئی اسلامی ملک اس وقت دُنیا کی نقشے پر موجود ہوتا۔۔
"پاکستانی” قوم کو چاہیے کہ اپنی ریاست اور فوج پر بھروسہ رکھیں ہر صورت ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور سب سے اہم بات یہ کہ اپنے اقتدار اور پروٹوکول کے بھوکے سیاستدانوں سے ہوشیار رہیں جو اپنے ذاتی مفادات کیلیے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نھیں کرتے ملکی اور قومی مفاد ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں‌ رکھتا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاک روس روس حملہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاکر حسین شاکر کا لم : آہ ڈاکٹر عبد الحی بلوچ
Next Article وزیراعظم کا قوم سے خطاب :پیٹرول اور ڈیزل 10،10 روپے، بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا دنیا میں ایٹمی جنگ ممکن ہے؟

ستمبر 27, 2022

بلاول بھٹو کی طرف سے عمران کے دورہ روس کا دفاع : پاکستان کو سزا نہ دیں‌، وزیر خارجہ

مئی 20, 2022

حامد میر کا کالم : عمران خان کی ولادیمیر پوتن سے دوستی، بے وقت کی راگنی

مارچ 16, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.