Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»رویت ہلال کا معاملہ عوام پر چھوڑ دیں ۔۔ حسنین رضوی
اختصاریئے

رویت ہلال کا معاملہ عوام پر چھوڑ دیں ۔۔ حسنین رضوی

ایڈیٹرمئی 9, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Moon sighting
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہم ایک طویل عرصے سے چاند دیکھنے کے مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ کم ازکم پاکستان میں یہ مسئلہ 30 ، 35 سال سے حل طلب ہے ۔ اس دوران حکومتیں آتی جاتی رہیں جن میں سول اور فوجی دونوں طرح کی حکومتیں شامل ہیں لیکن یہ مسئلہ حل نہ ہوسکا ۔دنیا کے مسلم ممالک کی تعداد اس وقت 70 سے زائدہے ان 70 سے زائد ممالک میں سے صرف چند ممالک ایسے ہیں جہاں ” رویت ہلال “ کو سرکاری سطح پر کوئی اہمیت دی جاتی ہے ورنہ اکثر مسلم ممالک میں اس مسئلے کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی ۔ وہاں یہ مسئلہ عوام پر چھوڑ دیا گیا ہے جس کو چاند نظر آجائے وہ عید یا روزہ رکھ لے جس کو نظر نہ آئے وہ عید نہ منائے ریاست کا اس مسئلے سے کوئی تعلق نہیں … کیونکہ وہاں کی بالغ نظر حکومتوں نے بہت پہلے یہ بھانپ لیا تھا کہ مسلمان دین کے معاملے میں کسی بھی مسئلے میں ” متفق ” نہیں۔ یہاں تک کہ ہر مسجد میں نماز اور اذان کی ٹایمنگ تک میں اتفاق نہیں ہوتا تو ایسے نہ حل ہونے والے مسئلے میں الجھنے اور وقت ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں … یہ مسئلہ عوام کی صوابیدید پر چھوڑ دیا جائے اور ریاست اس سے دور ہوجائے ۔اب چونکہ پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے مفتی منیب کی چھٹی ہوچکی ہے اور نئے چیرمین کی تقرری ہوچکی ہے لیکن یہ مسئلے کا حل نہیں ۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف سے رویت ہلال کا 5 سالہ کیلینڈر تیار کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے جسے کابینہ میں پاس کرکے نافذ کیا جائے گا … لیکن اس کی کیا گارنٹی ہے کی مولوی حضرات اسے تسلیم کرلیں گے اور اگر بزور طاقت نافذ کیا گیا تو کیا موجودہ کمزور حکومت یہ کر سکے گی… یہ ایسے سولات ہیں جن کا جواب کسی کے پاس نہیں ۔بادی النظر میں اس مسئلے کا آسان ترین حل یہی ہے کہ اس مسئلے کو عوام کی صوابیدید پر چھوڑ دیا جائے جیسا کہ اکثر ممالک میں کیا جاتا ہے … جسے چاند نظر آجائے وہ عید منا لے جسے نظر نہ آئے وہ روزہ رکھ لے ریاست کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں . موجودہ حکومت کو بہت بڑے بڑے چیلنجز درپیش ہیں اس طرح کے نہ حل ہونے والے مسائل میں پھنسنے سے بہتر ہے اس مسئلے کو اہمیت ہی نہ دی جائے جتنی اس مسئلے پر مغز ماری کی جائے گی یہ اور پیچیدہ اور اختلافی بنتا جائے گا لہذا بہتر یہ ہی ہوگا کہ بھینس کے آگے بین بجانے کی بجائے اس مسئلے کو عوام کی صوابیدید پر چھوڑ کر ریاست اس سے دور ہوجائے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رویت ہلال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواز ریلی کا پیغام۔۔نصرت جاوید
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم: مریم جی کی واپسی!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سعودی عرب نے رویت ہلال کا روایتی طریقہ ترک کر کے سایئنسی نظام اپنا لیا : پہلا روزہ یکم مارچ کو ہو گا

فروری 10, 2025

دو عیدوں کا اعلان : خیبر پختونخوا میں آج اور باقی تین صوبوں میں‌ کل عیدالفطر ہو گی

مئی 2, 2022

شوال کا چاند نظر آ گیا : پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز عید

مئی 13, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.