Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کر دیا گیا
اہم خبریں

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کر دیا گیا

ایڈیٹراگست 18, 202315 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hassan niazi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی اور عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جمع کروائی گئی پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حسان نیازی کو انوسٹی گیشن اور ٹرائل کے لیے ملٹری کے حوالے کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں حسان خان نیازی کی بازیابی کے لیے ان کے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔
پولیس نے ایڈیشنل ایڈوکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کروایا، پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حسان خان نیازی جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد ہیں اور وہ مرکزی ملزمان میں شامل ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کی اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دلوایا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس نے حسان نیازی کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا۔
رپورٹ کے مطابق حسان نیازی کو کمانڈنگ افسر کی درخواست پر ملٹری کے حوالے کر دیا گیا ہے، حسان نیازی کو ٹرائل کے لیے ملٹری کے حوالے کیا گیا ہے۔
وکیل پنجاب حکومت نے بتایا کہ حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کردیا گیا ہے، سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ حسان نیازی جناح ہاؤس حملے کیس میں نامزد ہیں اور مرکزی ملزم ہیں۔وکیل درخواست گزار نے دلائل دیے کہ حسان نیازی کو عدالت کے ذریعے ملٹری کے حوالے کرنا چاہیے تھا، مگر ایس ایچ او نے ایسا نہیں کیا اور قانون کے برعکس غلط کردار ادا کیا۔
وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ حسان نیازی کو 13 اگست کو گرفتار کیا گیا، ان کا راہدری ریمانڈ کسی عدالت سے نہیں لیا گیا۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ عدالت ایس ایچ او کو بلوا کر پوچھے اس نے ایسا غیر قانونی اقدام کیوں کیا۔
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال پوچھا کہ اب آپ عدالت سے کیا استدعا کرنا چاہتے ہیں؟ جس پر وکیل درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ پولیس نے کل کی سماعت کے فوری بعد غیر قانونی طور پر حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کیا۔
وکیل نے استدعا کی کہ عدالت اس اقدام کو غیر قانونی قرار دے، ان کا مزید کہنا تھا کہ والد اور بیٹے کی ملاقات کروائی جائے ۔
عدالت نے استفسار کیا کہ کیا باپ بیٹے کی ملاقات پر سرکاری وکیل کو اعتراض تو نہیں ہے، جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ رولز اینڈ ریگولیشن دیکھنا پڑیں گے۔عدالت نے حسان نیازی کی ان کے والد سے ملاقات کے لیے سرکاری وکیل کو مہلت دے دی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ متعلقہ اتھارٹی سے پوچھ کر بتائیں باپ بیٹے کی ملاقات ہوسکتی ہے؟
سرکاری وکیل نے مؤقف اپنایا کہ حسان نیازی کی حراست قانونی ہے، درخواست گزار کے وکیل کے ان الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔بعد ازاں، عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کی استدعا پر سماعت 2 بجے تک ملتوی کی۔واضح رہے کہ 20 جون کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو پیش آئے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق مقدمات میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان، حسان خان نیازی اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے تھے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حسان نیازی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈیرہ مرادجمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں جا گریں، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
Next Article رضی الدین رضی کا کالم : لائق فائق حبیب فائق کی باتیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاریاں شواہد کی بنیاد پر ہوئیں، ملزم شیر شاہ حسان نیازی کیساتھ تھا: ذرائع

اگست 23, 2025

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

اگست 14, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ جون 20, 2026
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.