Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جنوری 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ
  • پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : فرید اللہ چودھری ، ذمہ دار صحافت اور فکری عمل کا استعارہ
  • خاران میں مسلح افراد نے تین بینک لوٹ لیے : تھانے پر حملہ ۔۔ 12 شدت پسند مقابلے میں مارے گئے : آئی ایس پی آر
  • ملالہ ہمارا فخر ہے : وجاہت مسعود کا کالم
  • معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»پاکستان 10سالہ کرکٹ سے باہر ، آئی سی سی کی تینوں ٹیمیں منتخب، کپتانی بھارت کے سپرد
کھیل

پاکستان 10سالہ کرکٹ سے باہر ، آئی سی سی کی تینوں ٹیمیں منتخب، کپتانی بھارت کے سپرد

رضی الدین رضیدسمبر 27, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ICC team ranking
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے اتوار کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی اس دہائی کی ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔ مگر آئی سی سی کی جانب سے دہائی کی ٹیموں کا اعلان پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو ایک نظر نہیں بھایا ۔اس کی وجہ بتانے سے قبل یہ جاننا ضروری ہے کہ آئی سی سی کی دہائی کی ٹیوں میں کون کون شامل ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی دہائی کی جس ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے اس سکواڈ میں انڈین کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑیوں روہت شرما، ویراٹ کوہلی، ایم ایس دھونی اور جسپریت بھومرا کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور کیرون پولارڈ، آسٹریلیا کے آرون فنچ اور گلین میکسویل، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈیویلیرز، افغانستان کے راشد خان اور سری لنکا کے لیستھ ملنگا شامل ہیں۔
اسی طرح بین الاقوامی ایک روز ٹیم کے سکواڈ میں بھی انڈین کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں روہت شرما، ویراٹ کوہلی اور ایم ایس دھونی سمیت آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور مچل سٹارک، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈیویلیئرز اور عمران طاہر، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، نیوزی لینڈ کے مرینٹ بولٹ، انگلینڈ کے بین سٹوکس اور سری لنکا کے لیستھ ملنگا شامل ہیں۔جبکہ کرکٹ کے سب سے اہم فارمیٹ ٹیسٹ کرکٹ کی دہائی کی ٹیم میں انگلینڈ کے چار کھلاڑی الیسٹر کک، بین سٹوکس، جیمز اینڈریسن، اور سٹیورٹ براڈ سمیت آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور سٹیو سمتھ، انڈیا کے ویراٹ کوہلی اور ایشون، جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین، نیوزی لینڈ کے ولیمسن اور سری لنکا کے کمار سنگاکارا شامل ہیں۔
تو آئی سی سی کی جانب سے تینوں فارمیٹ کی دہائی کی ٹیموں کے متعلق جان کر یہ آپ کو یقیناً یہ علم ہو گیا ہو گا کہ پاکستانی کرکٹ شائقین اور سوشل میڈیا صارفین کو یہ ٹیمیں کیوں پسند نہیں آئیں اور ان کو آئی سی سی سے کیا شکایت ہے۔آئی سی سی کی جانب سے تینوں فارمیٹ کی دہائی کی ٹیموں کا اعلان سامنے آنے کے کچھ ہی دیر بعد پاکستانی شائقین نے اعتراض کیا کہ اس عرصے کے دوران پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی چیمئین بھی رہا اور یونس خان جیسے مایہ ناز بلے باز اور یاسر شاہ جیسے ٹیسٹ بولر جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز دو سو وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے سمیت اس فہرست میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے کوئی کھلاڑی کیوں شامل نہیں کیا گیا۔
چند صارفین نے اس کا ذمہ دار آئی سی سی میں پڑوسی ملک کے کرکٹ بورڈ کی لابی کو قرار دیا، کسی نے آئی سی سی سے شکایت کی تو چند صارفین نے اپنے ہی بورڈ اور ٹیم منیجنمنٹ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا۔مگر سوشل میڈیا پر ردعمل دینے والوں میں صرف عام صارفین ہی شامل نہیں تھے بلکہ پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے بھی آئی سی سی کی ٹویٹ میں جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ لکھنے میں غلطی ہو گئی ہے (وہ یہ لکھنا بھول گئے ہیں کہ یہ آئی پی ایل کی ٹی ٹوئنٹی کی دہائی کی ٹیم ہے۔)‘
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی سی سی بھارت کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبے نظیر بھٹو کے مزار پر پی ڈی ایم کا پاور شو : جمہوریت کے لیے جد و جہد کا عزم
Next Article سلمان عابد کا کالم : سیاسی بحران سے نمٹنے میں حکومتی حکمت عملی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

کیا ڈھاکہ میں ہونے والا مصافحہ دونوں ملکوں کو قریب لاسکتا ہے ؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جنوری 2, 2026

کرکٹ میں بھی بھارت چاروں شانے چِت : انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل پاکستان کے نام ۔۔سمیر منہاس کی شاندار سنچری

دسمبر 21, 2025

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

دسمبر 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ جنوری 17, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : فرید اللہ چودھری ، ذمہ دار صحافت اور فکری عمل کا استعارہ جنوری 17, 2026
  • خاران میں مسلح افراد نے تین بینک لوٹ لیے : تھانے پر حملہ ۔۔ 12 شدت پسند مقابلے میں مارے گئے : آئی ایس پی آر جنوری 17, 2026
  • ملالہ ہمارا فخر ہے : وجاہت مسعود کا کالم جنوری 17, 2026
  • معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی جنوری 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.