Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد : عدت کیس کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی
اہم خبریں

اسلام آباد : عدت کیس کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی

ایڈیٹراپریل 15, 20240 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan nikah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے مقدمے میں سزا کے خلاف دائر کی گئیں اپیلوں پر سماعت 24 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
سماعت کے دوران بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضواب عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں دو بڑے اہم گواہان کے بیانات موجود ہیں اور کیس کے اہم گواہان کے مطابق عدت کے دوران نکاح کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ نکاح خواں نے دونوں سے نکاح کے تمام تر تقاضے مکمل ہونے کا پوچھا تھا۔
ان اپیلبوں کی سماعت کرنے والے جج نے خاور مانیکا کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا نکاح سے متعلق میٹیریل کے لیے عمران خان سے بھی پوچھا گیا تھا؟ جس پر راجہ رضوان عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہی نکاح خواں کو دوبارہ نکاح کے لیے کہا تھا۔
انھوں نے کہا کہ شواہد موجود ہیں کہ ’دونوں مجرمان عدت میں نکاح سے متعلق آگاہ تھے۔‘ انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے وکلا شواہد کو جھٹلا نہیں سکتے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی شادی ’فراڈ تھی جو ثابت بھی ہوئی۔‘
خاورمانیکا کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کو عدت میں رجوع کرنے کے حق سے محروم رکھا گیا اور خاورمانیکا کے بچوں سے بھی حقوق چھین لیے گئے۔ انھوں نے کہا کہ دورانِ عدت شادی کی تو ’کوئی اہمیت ہی نہیں۔‘
انھوں نے کہا کہ یکم جنوری 2018 کو ہونے والے نکاح کو ثبوتوں کے ساتھ ثابت کیا کہ شادی غیر قانونی تھی۔ راجہ رضوان عباسی کا کہنا تھا کہ سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا اور خاور مانیکا کی شکایت پر 496 اور 496 بی کے دفعات شامل ہوئیں۔
انھوں نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے 496 بی کی دفعہ کو حذف کر کے 496 کے تحت سزا سنائی تھی جبکہ دونوں ملزمان نے فرد جرم عائد ہونے پر صحت جرم سے انکار کیا تھا۔
خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کا دلائل کے لیے مئی کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جبکہ عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سماعت ملتوی کرنے کی مخالفت کی۔
عدالت نے راجہ رضوان عباسی سے استفسار کیا کہ انھیں دلائل مکمل کرنے میں مزید کتنا وقت درکار ہوگا جس پر عدالت کو بتایا گا کہ انھیں مزید تین سے چار گھنٹے درکار ہوں گے۔
عدالت نے ان اپیلوں پر سماعت 24 اپریل تک ملتوی کر دی جس پر عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ سے اختلاف کیا اور 16 اپریل کو ان اپیلوں کی سماعت دوبارہ مقرر کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور نہیں کیا۔
(بشکریہ:بی بی سی اردو)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Iddah imran khan nikkah
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوشہ خانہ کا جو ہاربیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے: ترجمان بشریٰ بی بی کا دعویٰ
Next Article مومنہ اقبال کا بھی پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا انکشاف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نصرت جاوید کا تجزیہ : میڈیا سے نظر انداز ہوئی عام شہریوں کی مشکلات

دسمبر 5, 2024

مہتاب حیدر تھہیم کا کالم : جی ایم سید ، یوتھیئے اور ننھا منا خوف

جولائی 28, 2024

’عمران فوبیا‘ سے باہر آئیں : مظہر عباس کا تجزیہ

جولائی 17, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.