Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سابق حکومت نے معاہدے توڑے،آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرول مہنگا کیا:رانا ثنا اللہ
اہم خبریں

سابق حکومت نے معاہدے توڑے،آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرول مہنگا کیا:رانا ثنا اللہ

ایڈیٹرجنوری 29, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rana sanaullah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرنے کیلئے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا، ڈالر کو بھی آئی ایم ایف کی شرائط پر کھلا چھوڑا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کو توڑا، معاہدہ ٹوٹنے کے باعث اب آئی ایم ایف رعایت دینے کوتیار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی نہیں چاہا ایک روپے کا بھی بوجھ عوام پر ڈالا جائے، مفتاح اسماعیل جو فیصلہ کرتے رہے وہ حکومت کا ہی ہوتا تھا۔
الیکشن کے حوالے سے رانا ثنااللہ کا کہنا تھاکہ الیکشن میں تاخیرنہیں ہوگی، اکتوبر2023 میں ہی عام انتخابات ہوں گے، صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن آئینی مسئلہ ہے، اگر آئین کے تحت انتخابات اپریل میں ہوناہیں تو ہوجائیں گے، الیکشن کرادیتے ہیں لیکن پھر یہ مہم جوئی کریں گے ہمیں قبول نہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ یہ لوگ ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم جوئی کررہے ہیں، جب بھی الیکشن ہوں گےہم تیار ہیں۔فواد چودھری پر مقدمے سے وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ ہم نےکیا فواد چودھری پر 20 کلو ہیروئن ڈالی ہے؟ ہم نے کیا فواد چودھری پر جھوٹا مقدمہ بنایا ہے؟ انہوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف بیان دیا ہے یہ حقیقت ہے، ان کے خلاف مقدمہ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کرایا۔انہوں نے کہا کہ فواد چودھری اپنے بیان پر قائم ہیں، عدالت جانے اور وہ جانیں، ان کے ساتھ قانون کے دائرے میں رہ کربرتاؤ کیا جائے گا۔
بشکریہ جیو نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#agreement #agreement with IMF #by elections #dollar #dollar price #election comission #elections #fawad chaudhry #gird o pesh #girdopesh #IMF #imf conditions for pakistan #interior minister of pakistan #interior minister of pakistan Rana Sanaullah Khan #International Monetary Fund #petrol #petrol price #petrol price hike #petrolium products #PTI #Rana Sanaullah Khan آئی ایم ایف آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا: وزیر داخلہ ڈالر عالمی مالیاتی فنڈ گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان الیکشن لڑیں گے:تحریک انصاف کا اعلان
Next Article فرانزک ٹیسٹ کے لیے فواد چوہدری کو لے جانے والی پولیس وین لاپتا ہو گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.