Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آئی ایم ایف سے پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر تک کرنے، مزید ٹیکس لگانے کا وعدہ
اہم خبریں

آئی ایم ایف سے پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر تک کرنے، مزید ٹیکس لگانے کا وعدہ

ایڈیٹراگست 18, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن : حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے آئندہ سال جنوری اور اپریل تک پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) کو بالترتیب پیٹرول اور ڈیزل پر زیادہ سے زیادہ 50 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے ساتویں اور آٹھویں جائزوں کی تکمیل کی باضابطہ منظوری کے لیے آئی ایم ایف کو بھیجے گئے اپنے لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) میں پاکستان نے رواں مالی سال کے اختتام تک (موجودہ 5 ہفتوں سے بڑھا کر) کم از کم 10 ہفتوں کی درآمدات کے لیے زرمبادلہ کے ذخائر کا انتظام اور ان ذخائر کو کبھی بھی شرح مبادلہ کے لیے استعمال نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے اعلان کیا کہ ای ایف ایف کے تحت پاکستان کے مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزوں کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اگست کو شیڈول کیا گیا ہے۔
حکومت نے یکم ستمبر 2022 کو پیٹرول کے لیے پی ڈی ایل 10 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کے لیے 5 روپے فی لیٹر اضافے اور دونوں پر پی ڈی ایل 50 روپے تک پہنچنے تک ماہانہ 5 روپے اضافے کے منصوبے کے لیے وفاقی کابینہ کی منظوری کا بھی وعدہ کیا ہے۔
مزیدبرآں حکومت مالی سال کے دوران احساس راشن رعایت پروگرام کو مرحلہ وار ختم کرے گی اور جون 2023 تک صاف سستا فیول سستا ڈیزل (ایس ایگ ایس ڈی) جاری رکھے گی، تاہم احساس ایمرجنسی کیش اور غیر مشروط کیش ٹرانسفر پروگرام کے ذریعے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ رواں سال 316 ارب روپے تک بڑھایا جائے گا تاکہ 90 لاکھ خاندانوں کا احاطہ کیا جا سکے۔
لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق حکومت نے مارکیٹ کی جانب سے طے شدہ شرح مبادلہ کو برقرار رکھنے، افراط زر کو طے شدہ ہدف کے مطابق کم کرنے اور زرمبادلہ کے ذخائر کی تعمیر نو کے ذریعے مالیاتی اور مالی استحکام کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔آئندہ چند ماہ میں وزارت خزانہ ٹیکسوں میں چند تبدیلیوں اور اخراجات میں غیرمتوقع اضافے کو پورا کرنے کے لیے تقریباً 150 ارب روپے مالیت کے نئے اقدامات پر غور کرے گی۔
حکومت کے مطابق حالیہ مہینوں میں غیر مستحکم صورتحال، تجارتی شرائط کے ایک بڑے دھچکے اور مسلسل بڑے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے بیرونی حالات غیر یقینی ہوئے۔
بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں اور درآمدات سے زرمبادلہ کی بھاری طلب نے شرح مبادلہ پر دباؤ ڈالا جس میں 2021 میں دسمبر اور جولائی کے آخر میں 33 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی جبکہ ذخائر ڈیڑھ ماہ کی درآمدات سے نیچے آ گئے۔اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ نے پختہ عزم کیا ہے کہ فاریکس کی فروخت روپے کی قدر میں کمی کے رجحان کو روکنے کے لیے استعمال نہیں کی جائے گی۔
مزید برآں حکومت ڈیبٹ مینجمنٹ آفس (ڈی ایم او) کو اپ گریڈ کرے گی جو ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق قرض کے انتظام کی حکمت عملی کو ترتیب اور لاگو کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#IMF #petrol آئی ایم ایف پیٹرول مہنگا ٹیکس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان نے جھوٹا حلف نامہ دیا : توشہ خانہ ریفرنس میں نا اہل ہو جائیں گے : محسن رانجھا
Next Article ضلع گجرات کو پنجاب کا 10واں ڈویژن بنا دیا گیا : حافظ آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا شدید احتجاج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان

جولائی 18, 2026

پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول کےجہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع

مارچ 10, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 ، 55 روپے لیٹر اضافہ

مارچ 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم جولائی 21, 2026
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.