Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا ، نقاد ، محقق ، شاعر : ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنرل باجوہ کو بتا دیا تھا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں : عمران خان
اہم خبریں

جنرل باجوہ کو بتا دیا تھا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں : عمران خان

ایڈیٹرجنوری 1, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bajwa and imran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوں ۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ڈونلڈ لو کو پاکستان سے سبق پڑھایا گیا، امریکا میں ٹرمپ حکومت نے تاریخی استقبال کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے 3 ارکان پنجاب اسمبلی کو اعتماد کے ووٹ کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا کہا، کراچی میں ایم کیوایم کو اکٹھااور باپ کوپیپلزپارٹی میں شامل کرایاجارہاہے۔
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق عمران خان نے کہا کہ باجوہ احتساب نہیں کرنا چاہتے تھے اس لیے تعلقات خراب ہوئے، امریکا میں حسین حقانی کو باجوہ نے لابنگ کیلئے ہائر کیا، حسین حقانی میرے خلاف کمپین اورجنرل (ر) باجوہ کی تشہیر کرتے رہے، باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوں، قمر باجوہ کمر پر چھرا گھونپ اور ہمدردی بھی کررہے تھے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ میں تاحال جنرل (ر)باجوہ کا سیٹ اپ کام کررہاہے، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا نام ایک آدمی ہے، ملک تب چلے گا جب فوج اور سیاسی پارٹیاں ایک پلیٹ فارم پر ہونگی، اسمبلیوں میں جا کر کیا کرینگے؟ کوئی فائدہ نہیں، ملک میں شفاف الیکشن ہوں اور پائیدار حکومت بنے، شفاف الیکشن سےملک میں استحکام آئےگا، اسٹیبلشمنٹ معیشت سمیت سب بحرانوں سےنکالنے میں اہم کرداراداکرسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کو افغانستان کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں، موجودہ افغان حکومت کے ساتھ بہترین تعلقات تھے، دہشت گردی بیچ کرڈالرکمائے جاسکتے ہیں، مشرف نے بھی دہشت گردی بیچ کر ڈالر کمائے تھے، مشرف کے اقدام سے 80 ہزار جانوں کا ضیاع ہوا۔ان کا کہنا تھاکہ ملٹری آپریشن کے ہمیشہ خلاف تھا، میں نے وزیرستان آپریشن کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی، ملٹری آپریشن سے ایک مسئلہ حل اور 100 مسئلے پیدا ہوجاتے ہیں۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی خاتون خانہ ہیں، ہم آڈیو لیکس سے اپنی نوجوان نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ بشری بی بی گھر سے باہر صرف پاگل خانوں اور لنگر خانوں میں جاتی تھیں، بشریٰ بی بی کوئی مریم نواز تو نہیں جو بناؤ سنگھار کرے، مریم نواز کی سرجری پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔
کرکٹ بورڈ کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھاکہ نجم سیٹھی کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں، نجم سیٹھی کرکٹ میں کیا تبدیلی لاسکیں گے؟ رمیز راجہ نے کرکٹ کو فائدے دیے، نجم سیٹھی کو لانے کیلئے کرکٹ بورڈ کا آئین تبدیل کرنا پڑا، رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ کے پیسے بچائے ہیں، نجم سیٹھی کو لاکر کرکٹ بورڈ کو تباہ کیا گیا۔
(بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنرل باجوہ عمران
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم: تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ
Next Article مظفر گڑھ میں نہری پانی کا بحران : گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

علی وزیرکتنے دن آزاد رہیں گے ؟ : مزاحمت، سیاست اور طاقت کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 13, 2026

مذاکرات پر آمادگی اور عمران خان کی صحت: سید مجاہد علی کا تجزیہ

فروری 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا ، نقاد ، محقق ، شاعر : ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • مرنا کبھی اس قدر آساں نہ تھا : امر جلیل کا کالم جولائی 21, 2026
  • مولانا فضل الرحمان ۔۔۔ اثاثے سے باغی تک کا سفر : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.