Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران ریاض خان کو چکوال سے لاہور پولیس کے حوالےکر دیا گیا : آج لاہور میں پیشی
اہم خبریں

عمران ریاض خان کو چکوال سے لاہور پولیس کے حوالےکر دیا گیا : آج لاہور میں پیشی

ایڈیٹرجولائی 8, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran riaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چکوال : اینکر عمران ریاض خان کو چکوال کی ایک مقامی عدالت میں پیشی کے بعد راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس لے کر روانہ ہوگئی ہے جہاں کل 9 جولائی کو انھیں لاہور کی ایک عدالت میں سنگین غداری کے مقدمے میں پیش کیا جائے گا۔
آج صبح چکوال کی مقامی عدالت نے پولیس کے پانچ روز کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عمران ریاض کو ’ٹرانٹ ریمانڈ‘ پر لاہور پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ایک روز قبل عمران ریاض کے وکیل عبدالقدیر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ لاہور کے سیشن جج نے اس حوالے سے ایک مراسلہ چکوال کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھی لکھا تھا۔
اس مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عمران ریاض کو تھانہ سول لائن کے انویسٹیگیشن آفیسر کو لاہور منتقل کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کے خلاف تفتیش کو آگے بڑھایا جا سکے۔یاد رہے کہ عمران ریاض خان کو اس سے قبل اٹک سے عمران ریاض کو چکوال کی پولیس حراست میں لے کر آئی تھی۔
گذشتہ روز عدالتی سماعت کے دوران عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کے خلاف 18 سے زائد مقدمات درج ہیں اور قانون کے مطابق 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو عدالت کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے مگر 26 گھنٹے گزر چکے ہیں مگر عمران ریاض کو چکوال عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا۔
وکیل نے استدعا کی تھی کہ عدالت قانونی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے عمران ریاض کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کرے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کو پیش نہ کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے کیونکہ راولپندی کی عدالت پہلے ہی پیکا آرڈینس کے تحت دفعات کو ایف آئی آر سے خارج کر چکی ہے جس کے بعد دوبارہ عمران ریاض کو اٹک کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
انھوں نے عدالت سے یہ بھی استدعا کی تھی کہ عمران ریاض کے کیس کو انسانی بنیادوں پر عدالت دیکھے کیونکہ عمران ریاض نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لائیو رپورٹنگ کی اور کالعدم تنظیموں سے عمران ریاض کو خطرہ ہے۔
اس پر سول جج نے مقامی تھانہ سے ریکارڈ طلب کرنے سمیت عمران ریاض کو پیش نہ کیے جانے سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کا حکم دیا تھا۔سماعت کے دوران متعلقہ تفتیشی افسران نے عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ قانون کے مطابق چکوال پولیس ابھی عمران ریاض کو مزید اپنی حراست میں رکھ سکتی ہے۔ انھوں نے عدالت کو بتایا کہ عمران ریاض کو کل (جمعہ) عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اس موقع پر سول جج یاسر بلال نے متعلقہ حکام کو عمران ریاض کی گرفتاری سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کے احکامات جاری کیے۔
اس سے قبل اینکر پرسن عمران ریاض خان اٹک کی مقامی عدالت سے رہائی پاتے ہی ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیے گئے تھے۔ جمعرات کی صبح اٹک کی مقامی عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صحافت عمران ریاض لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر انوار احمد کا کالم / وعدہ خلافی : صلاح الدین شہبازی کی استقا مت
Next Article گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی

اپریل 29, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.