Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, فروری 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • بلوچستان میں سفر کرنے کا خواب : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • غنوی نے فاطمہ بھٹو کو کیوں گالی دی ؟ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟
  • یوم کشمیر پر پنڈی سازش کیس کے قیدیوں کی یاد : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم | کوچہ و بازار سے
  • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کیا پاکستان ، کرکٹ کے 3 ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر لے گا ؟ ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

کیا پاکستان ، کرکٹ کے 3 ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر لے گا ؟ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرفروری 22, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan cricket board
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دنیائے کرکٹ میں طاقتور اور پیسے کے بل پر اکڑ رکھنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی کے سامنے بے بسی نمایاں ہونے لگی ہے۔2023 سے 2031 کے مجوزہ فیوچر ٹور پروگرام کی ناکامی کیلئے اگرچہ اس نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کو بھی اپنا ہمنوا بنالیا ہے لیکن لگتا ہےکہ بگ تھری کا سہارا بھی اسے وار کا “موقع”نہیں دے گا۔چونکہ بات آکر ختم ہی پیسے پر ہوتی ہے اور پیسہ پیسہ کرنے والے بھارتی بورڈ کو دیگر رکن ممالک اس مرتبہ “موقع”نہیں دیں گے۔
کرکٹ کی عالمی باڈی کو بھارتی بورڈ کا زخموں پر لوٹنا اور جوابی وار کیلئے اس کے سربراہ سارو گنگولی کے انگلینڈ جیسے ممالک کے دورے کرنا دکھائی دے رہا ہے۔اس نے مزید ایک قدم اور بڑھاتے ہوئے 2023-2031 کاروڈ میپ بھی جاری کردیا ہے، جس کے تحت اگلے ایف ٹی پی میں 8 سال کے دوران 28 آئی سی سی گلوبل ایونٹس ہوں گے۔8مینز، 8ویمنز،4 انڈر 19 مینز اور 4 انڈر 19 ویمنز کے ساتھ 4 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنلز شامل ہوں گے۔
2023-ویمنز ون ڈے چیمپئن کپ –2024-مینز ٹی 20 چیمپئنز کپ،ویمنز ٹی 20 چیمپئنز کپ2025-ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،مینز ون ڈے چیمپئن کپ،ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ.2026- مینز ٹی 20 ورلڈ کپ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ.2027-ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ون ڈے مینز ورلڈ کپ،ویمنز ون ڈے چیمپئنز کپ.2028-مینز ٹی 20 چیمپئنز کپ،ویمنز ٹی 20 چیمپئنز کپ-2029-ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،مینز ون ڈے چیمپئنز کپ،ویمنز ورلڈ کپ ون ڈے –2030-مینز ٹی 20 ورلڈ کپ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ –2031-ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ،مینز ون ڈے ورلڈ کپ.
یہ 20 سینئرز کے ایونٹ ہوئے ان کے ساتھ انڈر 19 مینز اور ویمنز کے 4،4ایونٹس ہوں گے۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 15 مارچ تک تمام رکن ممالک سے ان کی میزبانی کیلئے جواب مانگا ہے اس کے بعد مارچ کے آخر میں شیڈول اجلاس میں اس کی منظوری دیئے جانے کے بعد حتمی بولی کیلئے 6 ما ە دیئے جائیں گے۔اس عرصے میں رکن ممالک اپنے ملکی سکیورٹی سمیت دیگر تمام معاملات کا حتمی جواب آئی سی سی کو دیں گے۔سال 2020 کے آخر میں اکتوبر اجلاس میں اس کے حتمی میزبان چن لیے جائیں گے۔اس طرح انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اسی سال اس قضیے کو طے کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ایونٹس کی میزبانی لینے کی تیاری شروع کردی ہے۔ورلڈ ٹی 20،ٹی 20 چیمپئنز کپ اور ون ڈےچیمپئنز کپ پلان میں شامل ہیں۔2031 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے دیگر ایشیائی ممالک سے روابط تیز کئے جارہے ہیں۔
دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ اس پلان کیخلاف ہے۔اس شیڈول سے ہر سال گلوبل ایونٹ ممکن ہوجائے گا جاکی آمدنی تمام رکن ممالک لے سکیں گے جبکہ اب تک کے چلتے سرکل میں گلوبل ایونٹس ہر سال نہیں ہوتے۔چنانچہ آئی سی سی کی 8سالہ ایف ٹی پی کی بڑی رقم بگ تھری کو منتقل ہوجاتی ہے۔بھارتی بورڈ نے اسکے توڑ کیلئے 4 ملکی سپر کپ سالانہ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے اسی طرح سخت شیڈول ہونے اور باہمی سیریز کو جواز بنا کر اس کی مخالفت کی ہے بادی النظر میں آسٹریلیا اور انگلینڈ بھی اس کے ساتھ ہیں۔جمعہ 21 فروری کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ٹام ہوریسن کا ایک رد عمل اسی تناظر کی ایک کڑی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 4 روز ە ٹیسٹ ممکن نہیں۔آئی سی سی اس حوالے سے اگلے ایف ٹی پی میں ٹیسٹ کا ایک دن کم کرنا چاہتی ہے جس کا کوئی پلان واضح نہیں ہے۔انگلینڈ کے موسم میں ایسا ممکن بھی نہیں اس لیے انگلینڈ اس تجویز کی مخالفت کرے گا۔
واضح رہے کہ آئی سی سی 2023 سے ٹیسٹ میچ کو 5 کی بجائے 4 دن کا کرنا چاہتی ہے تاکہ اضافی ایونٹس کیلئے ونڈو ممکن ہوسکے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ کا دن کم نہ ہونے کی صورت میں بھی پلان بی بنارکها ہے جس کے تحت اس کے مجوزہ ایف ٹی پی پر کوئی ضرب نہیں لگے گی کیونکہ ترجمان آئی سی سی نے جمعہ کی شام واضح کیا کہ اس پلان سے کسی ملک کی لیگ،باہمی سیریز اور سالانہ کلینڈر سے کوئی تصادم نہیں۔میزبان ملک اپنے حالات کے مطابق اسے شیڈول کرے گا جہاں کا موسم ، وقت ، دن کا دورانیہ، ٹیکس معاملات میں چھوٹ اور حکومتی اقدامات دیکھے جائیں گے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹی 20 عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 2 سالہ بادشاہت کا خاتمہ
Next Article میڈیا کا بحران اور دل کے دورے ۔۔ مبشر علی زیدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ

فروری 7, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان

فروری 6, 2026

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی

فروری 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ فروری 7, 2026
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان فروری 6, 2026
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی فروری 6, 2026
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے فروری 6, 2026
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج فروری 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.