Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»فتح سے آغاز،کامیابی پر اختتام :کوئٹہ کا کھیل پھر بھی تمام ۔۔ عمران عثمانی کا تجزیہ
تجزیے

فتح سے آغاز،کامیابی پر اختتام :کوئٹہ کا کھیل پھر بھی تمام ۔۔ عمران عثمانی کا تجزیہ

ایڈیٹرمارچ 16, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
quetta gladiators
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 2020 کا آغاز افتتاحی میچ 2 مرتبہ کی پی ایس ایل چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف جیت کر کیا آغاز کیا اور پھر پاکستان کے اگلے 3 مقامات لاہور، ملتان اور راولپنڈی سے ہوتی ہوئی آخری میچ کیلئے دوبارہ کراچی پہنچی اور میزبان ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرا کر کیا یادگار اختتام کیا.
پی ایس ایل 2020 کی افتتاحی و آخری لیگ میچ کی چیمپئن سرفراز الیون کے ساتھ یہ ہوا کیا؟
اتنی اچھی اڑان،اتنی اعلی لینڈ نگ کے باوجود فتح کے ساتھ نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے نکلنے والی ٹیم فائنل 4 سے کیسے باہر ہوگئی کیونکہ اس کے پوائنٹس کم تھے ؟کیونکہ اس کا نیٹ رن ریٹ پشاور زلمی سے بہت نیچے تھا. سرفراز الیون کے پاس بتانے کو یہ جواز کافی ہے ؟
ہرگز نہیں ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ناکامی کے اسباب اور ان واقعات کا جائزہ پھرلیں گے جن کی وجہ سے آج یہ حالات ہوئے.
اس وقت پیش خدمت ہے آخری لیگ میچ کا تفصیلی احوال.
پی ایس ایل 2020 کے آخری گروپ میچ میں کوئٹہ گلڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں کامیابی کے باوجود دفاعی چیمپئن ٹیم کم رن ریٹ کے باعث سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔نیشنل اسٹیڈیم میں گلیڈی ایٹرز نے 151 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شین واٹسن اور خرم منظور نے نصف سنچریاں بنائیں۔سیمی فائنل میں رسائی کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مطلوبہ ہدف 20 گیندوں پر حاصل کرنا تھا جو نا ممکن تھا.
کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا 30 رنز پر ابتدائی دو وکٹیں (شرجیل خان 0 اور افتخار احمد21) گنوانے کے بعد کراچی کنگز کے کیمرون ڈیلپورٹ نے میدان کا رخ کیا۔ انہوں نے اوپنر بابراعظم اور مڈل آرڈر بلے باز چیڈوک والٹن کے ہمراہ بالترتیب 42 اور73 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کا مجموعہ 150 کے پاس پہنچایا۔
کیمرون ڈیلپورٹ نے 44 گیندوں پر 5 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 62 رنز کی اننگز کھیلی۔ بابراعظم 32 اور چیڈوک والٹن 26 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 150 رنز بنائے۔ اسامہ میر 1 اور محمد رضوان بغیر کوئی رنز بنائے کریز پر موجود رہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ نے 2 جبکہ فواد احمد، محمد حسنین اور سہیل خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد بغیر کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹے تو شین واٹسن نے خرم منظور کے ہمراہ جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 118 رنز کی شراکت قائم کی۔
شین واٹسن نے194 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ7 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 66رنز بنائے۔ خرم منظور 9 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 63رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 16.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بناکر فتح حاصل کرلی۔کراچی کنگز کے ارشد اقبال اور وقاص مقصود نے 2،2 جبکہ علی خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔شین واٹسن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ایس ایل: زلمی اور قلندرز سیمی فائنل میں،پیش گوئی درست ۔۔ عمران عثمانی
Next Article فرضی مقدمات ہیں، جھوٹی شہادتیں۔۔حامد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.