Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار
اہم خبریں

حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

ایڈیٹراپریل 4, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Ishaq-Dar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے ملکی اقتصادی نمو اور برآمدات میں ٹیکسٹائل کے شعبے کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس شعبے کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر گوہر اعجاز کی سربراہی میں ملاقات کے لیے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
وزیر خزانہ نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ملک کی معاشی اور مالی صورتحال پر روشنی ڈالی اور ان چیلنجز پر قابو پانے اور معیشت کو ترقی کی طرف گامزن کرنے کے حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔ وفد نے وزیر خزانہ کو درپیش چیلنجز کے باوجود ملکی ریونیو، روزگار کی فراہمی اور برآمدات میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے کردار کے بارے میں آگاہ کیا۔
وزیر خزانہ نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ملک کی معاشی اور مالی صورتحال پر روشنی ڈالی اور ان چیلنجز پر قابو پانے اور معیشت کو ترقی کی طرف گامزن کرنے کے حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔ وفد نے وزیر خزانہ کو درپیش چیلنجز کے باوجود ملکی ریونیو، روزگار کی فراہمی اور برآمدات میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے کردار کے بارے میں آگاہ کیا۔
وفد نے وزیر خزانہ کو گیس اور بجلی کی فراہمی، ان کی قیمتوں اور درآمدات و برآمدات کے حوالے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا، اپٹما کے ممبران نے درپیش اہم مسائل پر روشنی ڈالی جن میں سیلز ٹیکس ریفنڈز کی وجہ سے کیش کی کمی، ایل سی کھولنے کے مسائل کی وجہ سے خام مال کی پھنسی ہوئی درآمدات اور علاقائی سطح پر توانائی کے مسابقتی ٹیرف شامل ہیں۔
وزیر خزانہ نے ملک کی معاشی نمو میں اپٹما کے تعاون کا اعتراف کرتے ہوئے ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو زیادہ سے زیادہ حکومتی تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر خزانہ نے متعلقہ حکام کو اپٹما کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔ وفد نے معاونت فراہم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے اقدام اٹھانے پر وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیوطارق پاشا، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، سیکریٹری پاور، ایڈیشنل سیکریٹری کامرس اور متعلقہ وزارتوں کے سینئر افسران نے بھی موجود تھے۔
اپٹما کے وفد نے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کرنے پر وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا،
(بشکریہ:ایکسپریس)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری سپریم کورٹ سینیٹ شہباز شریف صحافت ضیاءالحق محمد اسحاق ڈار نواز شریف وفاقی وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلی نقوی کا کالم : چار اپریل یوم سیاہ اورچیف جسٹس وعمران کا نامہ سیاہ
Next Article سابق صدر آصف زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی

اپریل 29, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.