Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»جمیل احسن کی شاعری دیارغیر میں بسنے والوں کے دکھوں کی آئینہ دار ہے
ادب

جمیل احسن کی شاعری دیارغیر میں بسنے والوں کے دکھوں کی آئینہ دار ہے

ایڈیٹرفروری 12, 202427 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jameel ehsan and razi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : نامور شاعر اورماہرتعلیم پروفیسر انور جمال نے کہاہے کہ بڑا فنکاروہی ہوتا ہے جو اپنی تخلیقات کے ذریعے محبتیں اور آسودگی تقسیم کرے۔ انہوں نے کہاکہ پہلی مسرت تخلیق کار اپنی تخلیق سے خودحاصل کرتا ہے اورپھراس کادائرہ کار پوری کائنات تک پھیل جاتا ہے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے سویڈن سے آئے ہوئے نامور شاعر اور دانشور جمیل احسن کے شعری مجموعے”آسودگی“ کے اجراءکے موقع پران کے اعزاز میں منعقدہ شعری نشست سے خطاب کے دوران کیا۔ تقریب کا اہتمام معروف شاعر اور خطاط محمد مختارعلی نے ملتان آرٹ گیلری میں کیاتھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر انور جمال نے کہاکہ جمیل احسن کی کتاب ”آسودگی“ دیارغیر میں بسنے والوں کے دکھوں کی آئینہ دار ہے۔انہوں نے کہا کہ دیارغیر میں بسنے والے در اصل وہ پرندے ہیں جنہیں تلاش رزق کے لیے اپنے وطن سے ہجرت کرناپڑتی ہے۔
تقریب میں نامور شاعروں ،دانشوروں اور فنون لطیفہ سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاءمیں مستحسن خیال، رضی الدین رضی، محمد راشد سیال، ارشد خرم، شعیب ابراہیم، حکیم ضیاءالرحمن، پروفیسر شاہد عباس، آدم مختارشامل تھے ۔اس موقع پر شرکاء میں جمیل احسن کا شعری مجموعہ بھی تقسیم کیا گیا

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاعری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن میں ناکامی : سراج الحق جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی ہو گئے
Next Article آج تحریک پاکستان کے رہنما علامہ ابوالحسنات قادری کا یوم وفات ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف کا جہان ِحیرت : ظہور چوہان کا اختصاریہ

فروری 10, 2026

اشفاق حسین کا کلیات شاعری کا نیا افق : نسیم شاہد کا کالم

فروری 13, 2025

سلیم حسنی ۔۔۔ اداسی کا اسطورہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جنوری 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.