Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عام انتخابات: جمائمہ نے ایکس پر پی ٹی آئی کی حمایت میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
اہم خبریں

عام انتخابات: جمائمہ نے ایکس پر پی ٹی آئی کی حمایت میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

ایڈیٹرفروری 7, 202413 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jamima and imran khan sons
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : بانی تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈاسمتھ نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے 8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے انتخابات سے ایک دن پہلے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا۔
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ووٹ ڈالنے کے بعد ہیش ٹیگ #votePTIکا استعمال کرتے ہوئے ویڈیو یا تصویر بنائیں اور بتائیں کہ ‘میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا’ اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔
قاسم خان نے یہ ٹوئٹ اپنے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے کیا لیکن اس کو توجہ اس وقت حاصل ہوئی جب جمائمہ نے اسے ری ٹوئٹ کیا۔قاسم خان نے انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں اپنے بڑے بھائی سلیمان خان کے ساتھ پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے یہ ٹوئٹ کی اور لوگوں سے 8 فروری کو پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔
قاسم خان اور سلیمان خان کی پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے وہی تصویر جمائمہ گولڈاسمتھ نے ہیش ٹیگ پاک الیکشن 8 فروری لکھ کر ٹوئٹ کی اور پھر 10 منٹ بعد جمائمہ نے وہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔
البتہ قاسم خان کی ٹوئٹ پر ان کا ری پوسٹ اب بھی ان کی ایکس سابقہ ٹوئٹر وال پر موجود ہے۔ جمائمہ کی جانب سے 7 ہزار لوگوں کے شئیر کہے جانے کے بعد وہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف انصاف کا بلے کو اپنا انتخابی نشان کے طور پر استعمال کرنے کا کیس ہارنے کے بعد جمائمہ اور قاسم نے اپنی پوسٹ میں صرف پی ٹی آئی کے جھنڈے کا استعمال کیا۔
22 دسمبر 2023 کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر پارٹی کا انتخابی نشان بلا ان سے چھین لیا جس کے باعث پی ٹی آئی کے ہزاروں امیدواران مختلف انتخابی نشانوں پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
اس سے قبل جمائمہ کی جانب سے اپنے بیٹے قاسم خان کے نام سے چلنے والے جعلی ایکس اکاؤنٹ کی نشاندہی کی گئی تھی جس پر پی ٹی آئی کی الیکشن کمپین کی حمایت کی جارہی تھی۔
دو دہائیوں قبل سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ رہنے والی جمائمہ گولڈاسمتھ نے لوگوں سے اس جعلی اکاؤنٹ کو ری پوسٹ کرنے کی اپیل کی لیکن اب اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ قاسم خان اپنا اکاؤنٹ بنا چکے ہیں۔
جمائمہ نے کہا تھا کہ ان کا کوئی بھی بیٹا ایکس اور دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہیں کرتا لیکن اب یہ بات واضح ہے کہ قاسم خان نے سوشل میڈیا کو حال ہی میں جوائن کیا ہے۔
جمائمہ نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ سیاسی معاملات میں حصہ لینے سے اس پر بحث کرنے سے اور سیاسی جھگڑوں سے دوری بنائے رکھتی ہیں۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جمائما
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن سے ایک روز قبل بلوچستان اور کراچی میں دھماکے : 31 افراد جاں بحق
Next Article پاکستان کے 12 ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟

اکتوبر 16, 2024

یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ

دسمبر 4, 2023

فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خودکش بمبار کےطور پر دکھایا جاتا ہے، جمائما خان

فروری 5, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم جولائی 3, 2026
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم جولائی 3, 2026
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک جولائی 3, 2026
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.