Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کابل کی مسجد میں نماز کے دوران دھماکہ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
اہم خبریں

کابل کی مسجد میں نماز کے دوران دھماکہ ، بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ

ایڈیٹراگست 18, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kabulairport1-
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کابل :کابل میں بدھ کی شام نماز کے دوران ایک مسجد میں بم دھماکے کے باعث کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ صدیقیہ مسجد میں ہوا ہے۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر کہا کہ امارتِ اسلامی افغانستان کابل کے خیر خانہ علاقے میں مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے۔اُنھوں نے کہا کہ اس طرح کے جرائم میں ملوث اور عام افراد کے قتل کے مجرمان کو جلد ہی پکڑ کر سزا دی جائے گی۔
کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران نے بی بی سی افغان سروس کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’بدقسمتی سے کئی لوگ نشانہ بنے ہیں‘ مگر اُنھوں نے ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی۔ایک طالبان عہدیدار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ اس واقعے میں ہلاک و زخمی افراد کی تعداد 35 تک ہو سکتی ہے مگر اُن کے مطابق یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔
غیر سرکاری تنظیم ایمرجنسی کے ہسپتال کا کہنا ہے کہ اب تک اُن کے پاس 27 متاثرہ افراد کو لایا گیا ہے جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔اسی ہسپتال نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بذریعہ ای میل مطلع کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد تین ہے۔
بی بی سی کی مرکزی نامہ نگار برائے بین الاقوامی اُمور لیز ڈوسیٹ اس وقت کابل میں موجود ہیں۔ اُنھیں عینی شاہدین نے بتایا کہ ایمبولینسوں کو موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
یہ دھماکہ طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے کے دو دن بعد ہوا ہے۔ گذشتہ ایک برس کے دوران شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ نے کئی مساجد اور دیگر جگہوں پر حملے کیے ہیں۔گذشتہ ہفتے کابل کے ایک مدرسے میں طالبان سے منسلک عالم رحیم اللہ حقانی کو بھی ایک خودکش حملے میں قتل کر دیا گیا تھا۔اس حملے کی ذمہ داری بھی دولتِ اسلامیہ نے قبول کی تھی۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بم دھماکہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشہباز گل اسلام آباد پولیس کے حوالے : اڈیالہ جیل کے باہر کشیدگی ، رینجرز طلب
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا نواز شریف اپنے ہی بھائی کی حکومت کو کمزور کرناچاہتے ہیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی

اپریل 25, 2025

بنوں چھاؤنی میں دو بم دھماکے : 11 افراد جاں بحق ،30 زخمی

مارچ 5, 2025

خضدار : بس میں بم دھماکہ ۔۔ ایک مسافر ہلاک ، 7زخمی

جنوری 27, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.