Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»اچھا مرد ملنے پر سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑا، کرینہ کپور کا اعتراف
جہان نسواں / فنون لطیفہ

اچھا مرد ملنے پر سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑا، کرینہ کپور کا اعتراف

ایڈیٹرمارچ 27, 202430 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kareena kapoor
MUMBAI, INDIA - FEBRUARY 24: Kareena Kapoor attends the 'Ideas of India' by ABP network on February 24, 2024 in Mumbai, India. (Photo by Prodip Guha/Getty Images)
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی :بولی وڈ کی بیبو کہلانے والی اداکارہ کرینہ کپور نے اعتراف کیا ہے کہ اچھا مرد ملنے پر انہوں نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑا۔کرینہ کپور حال ہی میں اداکارہ نیہا دھوپیا کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں اور ان کے پوڈکاسٹ کو جلد ہی ریلیز کیا جائے گا۔
اداکارہ کے پوڈکاسٹ کے حوالے سے شوبز ویب سائٹ بولی وڈ شادیز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کرینہ کپور نے شو میں ذاتی زندگی پر بھی کھل کر بات کی اور کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔
اداکارہ نے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہد کپور کے ساتھ ان کی فلم جب وی میٹ کامیاب گئی، جس سے وہ شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچیں لیکن سیف علی خان کے ساتھ فلم ٹشن نے انہیں اور بھی کامیابی دی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹشن میں کام کرنے سے نہ صرف انہوں نے اپنی ذہنی اور جسمانی صحت بہتر بنائی بلکہ انہیں فلم کے ذریعے ایک ایسا شخص بھی ملا، جن کے ساتھ انہوں نے بقیہ زندگی گزارنا شروع کی۔
کرینہ کپور نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ ٹشن کے بعد ہی اچھا مرد ملنے پر انہوں نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑا اور سیف علی خان کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کیا۔
اداکارہ کا اشارہ اپنے سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور کی جانب تھا جب کہ انہوں نے شوہر سیف علی خان کو ان سے زیادہ اچھا مرد قرار دیا۔کرینہ کپور جلد ہی کافی عرصے بعد کریو نامی فلم میں کریتی سنن اور تبو کے ہمراہ بولڈ کردار میں دکھائی دیں گی۔
کرینہ کپور نے 2012 میں سیف علی خان سے شادی کی تھی، سیف علی خان اس وقت 53 سال جب کہ کرینہ کپور 43 برس کی ہو چکی ہیں، دونوں کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔
ان کے ہاں پہلے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش دسمبر 2016 میں ہوئی تھی، دونوں کے ہاں دوسرے بیٹے ’جہانگیر علی خان‘ عرف ’جے‘ کی پیدائش فروری 2021 میں ہوئی تھی۔
سیف علی خان سے شادی سے قبل ان کے تعلقات شاہد کپور سے تھے اور ان کی جلد شادی کی چہ مگوئیاں بھی تھیں لیکن اداکارہ نے مسلمان اداکار سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔
( بشکریہ : ڈان ڈاٹ کام )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرینہ کپور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسلم جاوید کو ہمارے حوالے کرو ۔۔۔طارق اسماعیل کا کالم
Next Article سعودی ماڈل نے مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، اسپتال منتقل

جنوری 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.