Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نام ور گلوکارہ ثریا ملتانیکر کی حالت تشویشناک : انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»مانیں ، خدا را پاکستان کے لیے مانیں : چَنگی گَل / کاشف رفیق
اختصاریئے

مانیں ، خدا را پاکستان کے لیے مانیں : چَنگی گَل / کاشف رفیق

ایڈیٹراگست 8, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kashif rafiq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مان لیں انتخابات میں دھاندلی ہوئی۔۔۔مان لیں مینڈیٹ چوری کروا کرتحریک انصاف کو دیا گیا۔۔۔۔مان لیں الیکشن کمیشن کی کارکردگی خراب تھی۔۔مان لیں بیلٹ کاتقدس پامال کیا گیا۔۔مان لیں عدلیہ اوربیرونی طاقتوں نے تحریک انصاف کو سپورٹ کیا۔۔۔مان لیں مخصوص لوگوں کو جتوانے کے لیے اقدام کیے گئے۔۔۔۔مان لیں نواز زرداری کو سیاسی اختلافات کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔مان لیں پنجاب میں ن لیگ کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا جا رہا۔۔۔مان لیں جہانگیر ترین وزارتوں اور پیسوں کی لالچ دیکر آزاد ارکان کو پارٹی میں شامل کروا رہے ہیں۔۔ یہ بھی مان لیں کہ ایک عمران لاڈلا اور چہیتا ہے جبکہ مولانافضل الرحمن،سراج الحق،شریف خاندان،اسفندیار ولی، زرداری، اچکزئی، بزنجو، خادم رضوی،گیلانی خاندان سب کےسب سوتیلے ہیں اور انتخابی جائیداد میں حصہ نہیں ملا۔۔
اگر اوپر کی تمام باتیں ماننی ہیں توپھر یہ بھی مانیں کہ 2013 کے انتخابات میں نواز شریف لاڈلے تھے۔۔کیونکہ پیپلزپارٹی،تحریک انصاف سمیت متعدد چھوٹی بڑی پارٹیوں نے اسی طرح احتجاجی صدا بلند کی تھی۔۔۔زرداری نے تو آر اوز کا الیکشن قرار دیا تھا۔۔۔اور یہ بھی مانیں کہ 2013 کے انتخابات میں نواز شریف چہیتے اس لیے بنے
تھے کہ موصوف پیپلزپارٹی کے خلاف میمو گیٹ میں سپریم کورٹ گئے تھے۔۔اور یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہےکہ عمران خان نے میمو گیٹ میں پٹیشنر بننے سے انکار کیا تھا۔۔۔۔اور ہاں یہ مانیں کہ عدلیہ نے 5 سال حکم امتناعی دیکر شہباز کی حکومت چلوائی تھی۔۔۔مانیں کہ ق لیگ میں فاروڈ بلاک بنا کر ن لیگ نے حکومت چلائی تھی۔۔۔
یاد کریں جنوبی پنجاب کے ق لیگ میں شامل رہنے والے مفاد پرست سیاسی پنچھی آزاد مٹکے کے نشان پر جیتے اور وزارتوں کی لالچ میں ن سے آن ملے۔۔۔اُس وقت ادارے اور عدلیہ آئین کی پاسبان اور حُرمت کا نشان تھے؟؟
اگر متحدہ اپوزیشن آج سراپا احتجاج ہے تو 2013 کے انتخابات کے بعد بھی احتجاج تھا۔۔۔فرق جماعتوں کا ہے مگر رویہ تو ایک سا ہی ہے۔۔۔ اگر 2013 اور 2018 کےا نتخابات کے بعد سیاسی شعبدہ بازوں کے کرتوتوں کا بغور جائزہ لیں تو ایسا لگتا ہے سب انا،جھوٹ،منافقت،ضد،تکبر،مفاد اور منطق کے غلام ہیں ان کوکچھ غرض نہیں کہ اِن کے القابات، الفاظ،رویے،عمل،تہمت بہتان اور کردار کُشی سے ملکی وقار کس قدر مجروح ہورہا ہے۔۔ اگر اپوزیشن نے نظریے کوپروان چڑھانے کا سوچ لیا ہے تو پھر ماضی کے اقدامات،فوائداور حقائق کو عوام کے سامنے مانیں۔۔خدار پاکستان کے لیے سچ کو مانیں۔۔۔۔پاکستان کو مانیں!!

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان اور ہمارے بچوں کے خواب : ڈرتے ڈرتے ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article جمال نقوی کی جرأت رندانہ (حصہ اول): نرم گرم /زاہدہ حنا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور گلوکارہ ثریا ملتانیکر کی حالت تشویشناک : انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل

جولائی 6, 2026

خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ

جولائی 6, 2026

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا

جولائی 5, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نام ور گلوکارہ ثریا ملتانیکر کی حالت تشویشناک : انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل جولائی 6, 2026
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ جولائی 6, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا جولائی 5, 2026
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم جولائی 5, 2026
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.