Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نوشہرہ:پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 اہلکار شہید ہوگئے
اہم خبریں

نوشہرہ:پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 اہلکار شہید ہوگئے

ایڈیٹردسمبر 3, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police encounter layyah news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ کے ضلع اکوڑہ خٹک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔نوشہرہ پولیس کے ترجمان درانی نے کہا کہ حملے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے اور مقتولین کو پولیس وین میں نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے کے فوری بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے میں گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کی۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کا عمل جاری ہے اور ساتھ پولیس واقعے اور مقتولین کے بارے میں تفصیلات جمع کر رہی ہے۔
ریسکیو 1122 نے نوشہرہ میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کے بارے میں بتایا کہ کنٹرول روم کو اکوڑہ خٹک سریا خیل پولیس چوکی میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی اور فوری طور ایمبولینسز جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔
بیان میں کہا گیا کہ فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی شناخت مرزا اکوڑہ خٹک تھانے کے دو کانسٹیبل منظور، امان اللہ اور وین ڈرائیور ایاز کے نام سے ہوئی۔
ریسکیو 1122 نے بتایا کہ نوشہرہ کی میڈیکل ٹیموں نے تمام جاں بحق اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیا اور آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

بشکریہ ڈان نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#kpk #noshera #Nowshera #pakistan #police #police van #police van attack #terrorism in pakistan #terrorist Khyber Pakhtunkhwa terrorism
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleباجوہ کو توسیع دینا غلطی،سابق آرمی چیف نے ڈبل گیم کی،کیسے دھوکہ ہوا معلو م نہیں:عمران خان
Next Article امتیاز عالم کاکالم:ہوش کے ناخن اب بھی نہ لئے تو کب؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی میں پنجاب پولیس کی طرز پر ڈولفن فورس تشکیل دینےکا منصوبہ

مئی 13, 2024

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

مئی 2, 2024

کراچی میں ’شارٹ ٹرم اغوا‘ میں ملوث سی ٹی ڈی کے چار پولیس افسران نوکری سے برخاست

اپریل 26, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم جون 10, 2026
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.