Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کے پی کے میں سینیٹ الیکشن : مراد سعید کامیاب : پی ٹی آئی ایوان بالا کی دوسری بڑی جماعت بن گئی
اہم خبریں

کے پی کے میں سینیٹ الیکشن : مراد سعید کامیاب : پی ٹی آئی ایوان بالا کی دوسری بڑی جماعت بن گئی

ایڈیٹرجولائی 22, 20257 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
murad saeed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف نے 6 اور اپوزیشن جماعتوں نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پرووٹ ڈالے گئے اور اسمبلی کے تمام 145 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 نشستوں پر پی ٹی آئی کامیاب قرار پائی، پی ٹی آئی کے مرادسعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور نورالحق قادری جنرل نشستوں پرجیتے۔غیرسرکاری نتیجے کے تحت اپوزیشن جماعتیں 3 جنرل نشستوں پرکامیاب ہوئیں، ن لیگ کے نیاز احمد، پیپلزپارٹی کے طلحہ محمود اور جےیوآئی کے عطاء الحق جنرل نشستوں جیتے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار مراد سعید جنرل نشست پرجیت گئے، انہیں 26 ووٹ ملے، فیصل جاوید کو 22 اور نورالحق قادری کو 21 ووٹ ملے۔
مرزا آفریدی کو 21 ووٹ ملے۔ خواتین کی 2 نشستوں میں سے ایک پر پی ٹی آئی کی روبینہ ناز اور دوسری پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد کامیاب ہوئیں۔ غیر حتمی نتیجے کے مطابق خواتین کی نشست پر پی ٹی آئی کی امیدوار روبینہ ناز کو 89 ووٹ ملے ۔ ٹیکنوکریٹس کی نشستوں میں سے ایک پر پی ٹی آئی کے اعظم سواتی اور دوسری پر جےیو آئی کے دلاورخان جیت گئے۔ پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار خرم ذیشان کو کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن کے درمیان 6 اور 5 کا فارمولہ طے پایا تھا اور اسی تناسب سے دونوں نے نشستیں جیتیں۔
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سینیٹ انتخاب کے نتائج کے بعد پارٹی پوزیشن بدل گئی۔
سینیٹ میں پیپلز پارٹی 26 سینیٹرز کے ساتھ اب بھی سب سے بڑی جماعت کی حیثیت سے برقرار ہے۔ پی ٹی آئی اب سینیٹ کی دوسری بڑی جماعت بن گئی جس کے سینیٹرز کی تعداد 22 ہوگئی۔ مسلم لیگ ن 20 سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ میں تیسری بڑی جماعت ہے جبکہ سینیٹ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 اور ایم کیو ایم پاکستان کے 3 سینیٹر موجود ہیں ۔نیشنل پارٹی اور پی ایم ایل (ق) کے ایک، ایک سینیٹر سینیٹ کے ممبر ہیں۔سینیٹ میں حکومتی بینچز پر اس وقت 60 ارکان موجود ہیں جن میں 5 آزاد سینیٹرز بھی شامل ہیں۔
سینیٹ میں سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا ایک ایک سینیٹر موجود ہے جو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھتے ہیں۔ سینیٹ میں اپوزیشن بینچوں پر جے یو آئی کے 7 اور اے این پی کے 3 سینیٹر بھی بیٹھتے ہیں جب کہ ایک آزاد سینیٹر بھی اپوزیشن میں ہیں۔ سینیٹ میں اپوزیشن بینچز پر 35 ارکان موجود ہیں۔سینیٹ میں خیبر پختونخوا سے ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر الیکشن ہونا باقی ہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#KPKElections #SenateElections #MuradSaeed #MuradSaeedElected #KPKPolitics #PakistanSenate #PTIVictory #PakPolitics #Senate2025 #KhyberPakhtunkhwa #سینیٹانتخابات #خیبرپختونخوا #مرادسعید #مرادسعیدمنتخب #پیٹیآئی #سینیٹ2025 #سیاسیخبر #پاکستانسیاست #کپکالیکشن #فتحپیٹیآئی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے 19 ہلاکتیں ۔ 164 زخمی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ڈاکٹر عافیہ صدیقی، اسلام ہائی کورٹ اور توہین عدالت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید کی کتاب شائع ہو گئی

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.