Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»لتا منگیشکر کی صحت کے بارے میں متضاد اطلاعت : ڈاکٹروں نے افواہوں کی تردید کر دی
جہان نسواں / فنون لطیفہ

لتا منگیشکر کی صحت کے بارے میں متضاد اطلاعت : ڈاکٹروں نے افواہوں کی تردید کر دی

ایڈیٹرجنوری 17, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lata mangeshkar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی :‌برصغیر کی معروف اور بھارت کی ’کوئل‘ کہلائی جانے والی لیجنڈری گلوکارہ 92 سالہ لتا منگیشکر کی طبیعت میں تاحال کوئی بہتری نہیں آئی اور وہ تقریبا 10 دن گزر جانے کے باوجود وہ تاحال انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں۔لتا منگیشکر کو 8 جنوری کو ’نمونیا‘ بخار اور کورونا ہونے کے بعد ممبئی کے نجی ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔
زائد العمری کی وجہ سے پہلے ہی ڈاکٹرز نے کہا تھا کہ لیجنڈری گلوکارہ کو کئی دن میں آئی سی یو میں رکھا جائے گا، کیوں کہ ’نمونیا‘ نے انہیں شدید متاثر کیا ہے۔تقریبا 10 دن گزر جانے کے باوجود لتا منگیشکر تاحال آئی سی یو میں داخل ہیں اور گزشتہ دو روز سے ان کی صحت اور زندگی سے متعلق بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں بھی پھیل رہی ہیں۔
اسی حوالے سے ’ہندوستان ٹائمز‘ نے بتایا کہ لتا منگیشکر کا علاج کرنے والے ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال کے ڈاکٹرز اور انتظامیہ نے گلوکارہ کی صحت سے متعلق پھیلنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈری گلوکارہ کی حالت بدستور بہتری کی جانب گامزن ہے۔
ڈاکٹرز اور انتطامیہ نے واضح کیا کہ لتا منگیشکر کی صحت اور زندگی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں میں کوئی سچائی نہیں، البتہ گلوکارہ کو مزید کچھ دنوں تک آئی سی یو میں ہی رکھا جائے گا۔ڈاکٹرز کے مطابق زائدالعمری کی وجہ سے لتا منگیشکر کو آئی سی یو میں رکھ کر ان کا علاج کیا جا رہا ہے اور کورونا وارڈ میں داخل ہونے کی وجہ سے رشتے داروں کو ان سےملنے نہیں دیا جا رہا۔
دوسری جانب خلیجی اخبار ’گلف نیوز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لتا منگیشکر کی صحت پہلےسے مزید خراب ہونے کی اطلاعات ہیں۔اخبار نے اپنی رپورٹ میں مختلف نشریاتی اداروں کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ زائد العمری کی وجہ سے لتا منگیشکر کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی جب کہ ان کی حالت مزید خراب ہونے کی خبریں ہیں۔
اگرچہ لتا منگیشکر کی حالت مزید بگڑنے کی افواہیں ہیں، تاہم اس حوالے سے ان کے اہل خانہ اور ڈاکٹرز نے تردید کردی ہے۔دوسری جانب بھارت بھر کی شوبز شخصیات، سیاسی و سماجی رہنما اور عام افراد بھی لتا منگیشکر کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
لیجنڈری گلوکارہ کو سانس لینے میں مشکلات کا مسئلہ دیرینہ ہے، انہیں دسمبر 2019 میں بھی سانس لینے میں تکلیف کے باعث ایک ماہ تک ہسپتال میں رکھا گیا تھا۔لتا منگیشکر بھارت کی طرح پاکستان میں بھی مقبول ہیں، وہ برصغیر کی چند لیجنڈری گلوکاراؤں میں سے ایک ہیں۔لتا منگیشکر کو بھارت کی ہر دور کی مقبول گلوکارہ مانا جاتا ہے، وہ پاکستان کے علاوہ دیگر جنوبی ایشیائی ممالک میں بھی یکساں مقبول ہے۔
لتا منگیشکر کے پاس مختلف زبانوں میں 25 ہزار سے زائد گیت گانے کا عالمی ریکارڈ بھی ہے، انہیں بھارت کی نسلوں کی گلوکارہ کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے۔لتا منگیشکر نے اپنے کیرئیر کی شروعات تقسیم ہند سے قبل 1943 میں 13 سال کی عمر سے کی تھی جس کے بعد ان کا شمار ہندی سنیما کی بہترین گلوکاراؤں میں کیا جانے لگا۔
لتا منگیشکر نے اپنے کیرئیر میں 36 مختلف زبانوں میں 1 ہزار سے زائد گانے گائیں ہیں، انہوں نے سب سے زيادہ گیت ہندی، مراٹھی اور بنگالی زبان میں گائے ہیں۔لتا نے بولی وڈ کی متعدد اداکاراوں کو اپنی آواز دی ہیں جس میں ایشوریا رائے، مادھوری، کاجول، اور رانی مکھرجی شامل ہیں۔ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 28 ستمبر 1929 کو پید اہونے والی لتا منگیشکر کو ان کی گلوکاری کے عوض بھارت کے بڑے سول ایوارڈز سمیت انہیں متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لتا منگیشکر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسلمان عابد کا تجزیہ : خارجہ پالیسی کے چیلنجز
Next Article امر جلیل کا کالم:خوش فہمی میں مبتلا رہنا اچھا لگتا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رؤف کلاسرا کا کالم : لتا کے دکھ لتا ہی جانے

جولائی 10, 2022

رضا علی عابدی کا کالم : کون کہتا ہے لتا مر گئیں

فروری 11, 2022

رضی الدین رضی کا کالم : اچھا تو ہم چلتے ہیں(لتا جی کی یاد )

فروری 6, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.