Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایم فائیو موٹروے پر گاڑیوں کی رفتار اور نقل وحرکت مانیٹرکرنےوالے جدیدترین کیمرے نصب کردیئے گئے
اہم خبریں

ایم فائیو موٹروے پر گاڑیوں کی رفتار اور نقل وحرکت مانیٹرکرنےوالے جدیدترین کیمرے نصب کردیئے گئے

ایڈیٹرجولائی 19, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sukkur-multan-motorway
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:موٹروے پولیس نے ایم فائیو موٹروے پر گاڑیوں کی رفتار اور نقل وحرکت پر نظر رکھنے کے لیے جدید ترین کیمرے نصب کردیئے ہیں۔ ایم فائیو موٹروے ملتان سے جلالپورپیروالہ، احمد پورشرقیہ، رحیم یارخان، صادق آباد، اوباوڑ ،پنوں عاقل کے راستے سکھر تک جاتی ہے۔ اس منصوبے پر دوارب 89کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ موٹروے حکام کے مطابق ایم فائیو پر یہ کیمرے بیشتر مقامات پر فعال ہوگئے ہیں اور تمام ٹریفک کی آمدورفت بھی ان کیمروں کی مدد سے مانیٹر کی جارہی ہے۔ کیمروں کی مدد سے نہ صرف یہ کہ گاڑیوں کی سپیڈ کنٹرول کرنے اور حادثات کی روک تھام میں مدد ملے گی بلکہ اس سے چالان سسٹم بھی خودکارنظام میں آجائے گا۔اس چھ رویہ موٹروے کا5نومبر2019 کو افتتاح ہواتھا۔ اس پر 11انٹرچینج اور 12سروس ایریازہیں۔
ڈی ایس پی موٹروے عابد مرزا نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ کیمرے ابھی مکمل طورپرفعال نہیںہوئے۔ تاہم ابھی ہم صرف سپیڈ چیک کررہے ہیں۔ کیمروں کی مدد سے قوانین کی خلاف ورزی ،غلط لین میں جانے والوں اور غلط انڈیکیٹر دینے والوں کوبھی چیک کیاجاسکے گا۔انہوں نے کہا کہ سب سے بڑافائدہ یہ ہوگا کہ ٹریفک کی ساری نقل وحرکت موٹروے پولیس کی نظروں میں ہوگی۔ کسی حادثے یا گاڑی کی خرابی کی صورت میں ہم فون کرنے سے پہلے مدد کوپہنچ سکیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کاتجزیہ:پاکستان کے خلاف نئی بھارتی سازش اور ہرے پاسپورٹ کی شان و شوکت
Next Article ملتان سے سکردو کے لیے پی آئی اے کی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پہلی فلائٹ25جولائی کو روانہ ہوگی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم

جون 26, 2026

ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم

جون 26, 2026

روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.