Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»ماہرہ خان نے سلیم کریم کے ساتھ شادی کا اعلان کر دیا
جہان نسواں / فنون لطیفہ

ماہرہ خان نے سلیم کریم کے ساتھ شادی کا اعلان کر دیا

ایڈیٹراکتوبر 3, 20239 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mahira khan marriage
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی :پاکستانی سپرسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سلیم کریم کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔یہ خوشی کی خبر سوشل میڈیا پر سب سے پہلے شیئر کی گئی۔ اس وقت ماہرہ خان کی شادی کی تقریب کی چند ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں، جب کہ ان کی دلہن بنی پہلی ویڈیو ان کی مینیجر انوشہ طلحہ خان کی جانب سے انسٹا سٹوری پر شئیر کی گئی، جس سے انہوں نے ماہرہ خان کی زندگی کی اس نئی اننگ کی تصدیق کی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں ماہرہ خان کو اپنے دلہا یعنی سلیم کریم کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ گھونگھٹ میں اپنی دلہن ماہرہ کو اپنی طرف بڑھتا دیکھ کر جذباتی دکھائی دے رہے ہیں اور آنکھوں سے آنسو بھی صاف کر رہے ہیں۔
ان کے آنسوؤں پر لوگ مسرت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد کے سینیئر صحافی وسیم عباسی نے اسے روایت کے خلاف قرار دیا۔
سلیم کریم ایک ڈی جے ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کاروباری شخصیت بھی ہیں۔ کراچی میں قائم اس کی کمپنی پورٹل کے مطابق سلیم کریم ایک کثیر الجہتی کاروباری شخصیت ہیں، جنہوں نے رقوم کی ترسیل کی ایک کمپنی ’سم پیسہ‘ کے سی ای او کی حیثیت سے کاروباری دنیا میں اپنی پہچان بنائی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ سٹارٹ اپ لوگوں کو اپنے سم کارڈز کے ذریعے براہ راست ادائیگی کرنے کی سہولت دیتا ہے، جس سے ان گنت لوگوں کے لیے مالی لین دین آسان ہوجاتا ہے۔
کمپنی کے بیان کے مطابق 10 سے زائد ممالک میں مختلف شعبوں کے تاجروں کو سہولت فراہم کرتی ہے۔ کمپنی ویب سائٹ پر بھی سلیم کریم کا تعارف موجود نہیں ہے۔
دو سال قبل ماہرہ خان نے ایک انسٹا پوسٹ کے ذریعے اپنی اور سلیم کریم کی دوستی کی تصدیق کی تھی۔ اس پوسٹ میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’آپ نے مجھے بہتر انسان بنایا، اور آپ ہی صحیح انسان اور صحیح محبت ہیں‘ اور اس کے ساتھ انہوں نے اس خاص انسان یعنی سلیم کریم کو ٹیگ بھی کیا اور ساتھ ہی ’میری محبت‘ کی کیپشن بھی دی تھی۔
اس سے پہلے ماہرہ اپنے دوست اور فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک لائیو ویڈیو سیشن کے دوران یہ بتا چکی تھیں کہ انہیں اپنی زندگی میں سلیم کریم سے محبت ہوگئی ہے۔
اپنی پسندیدہ اداکارہ کو نئی زندگی کے سفر کے آغاز پر مداحوں نے دعائیں دیں اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا جبکہ ایکس(سابق ٹوئٹر) پر ماہرہ ٹاپ ٹرینڈ بھی کر رہی ہیں۔
انسٹاگرام پر زاہد نامی صارف نے ڈھیر ساری دعائیں دیتے ہوئے لکھا کہ ’دونوں کے لیے بہت خوبصورت دن ہے، جس کا دونوں نے انتظار بہت عرصے سے کیا تھا۔‘
شاہین ارشد نے لکھا کہ وہ ماہرہ کے لیے خوش ہیں ، یہ لڑکی بہترین کی مستحق ہے۔
نیشا نے لکھا کہ ’ماہرہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ ان کے جذبات اس سے بھی زیادہ خالص اور خوبصورت ہیں۔‘

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ماہرہ خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : سمگلنگ میں فوج کا کردار اور احتساب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان لٹریچر فیسٹیول: ماہرہ خان پر نامعلوم فرد نے چیزیں پھینک دیں

مئی 16, 2024

جنرل نگار کا کردار اب تک کا میرا سب سے بہتر کام ہے، ماہرہ خان ( ٹیلی فلم آج شب ٹیلی کاسٹ ہو گی )

اکتوبر 23, 2021

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر ٹیلی فلم : ماہرہ خان کردار ادا کریں گی

اگست 12, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.