Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»ملتان میں پاکستان کاپہلا بین الاقوامی معیار کا مینگو میوزیم اور نباتاتی باغ قائم کیاجائے گا۔زاہد حسین گردیزی
صنعت / تجارت / زراعت

ملتان میں پاکستان کاپہلا بین الاقوامی معیار کا مینگو میوزیم اور نباتاتی باغ قائم کیاجائے گا۔زاہد حسین گردیزی

ایڈیٹرجون 7, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mangoes
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):ملتان میں پاکستان کاپہلا بین الاقوامی معیار کامینگو میوزیم اور نباتاتی باغ قائم کیاجائے گا۔ اس سلسلے میں تجاویز زیرغورہیں۔
نامور ترقی پسند کاشتکاراور مینگوگروورز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماءزاہد حسین گردیزی نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)کے بورڈ آف گورنرز کو یہ عجائب گھر اورباغ قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے اورکہا ہے کہ مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن(نباتاتی باغ)مینگو سٹی آف پاکستان ملتان کی شناخت برقرار رکھنے میں معاون ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ان دونوں منصوبوں پر مرحلہ وارعمل درآمد کیا جائے گا۔
زاہدحسین گردیزی نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ دنیاکے آم پیدا کرنے والے 35ممالک میں سے ہم ان ممالک سے رابطہ کریں گے جنہیں آموں کی پیداوار کے حوالے سے مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ان میں بھارت کے علاوہ جنوبی افریقہ، کینیا، فلپائن، ملائیشیا، میکسیکو او رآسٹریلیا کے نام قابل ذکر ہیں۔ ہم ان تمام ممالک سے آموں کے پانچ پانچ پودے منگوائیں گے اور ان پودوںمیں سے جوورائٹیاں ہمارے موسم سے مطابقت رکھتی ہوںگی انہیں نباتاتی باغ میں بھی لگایاجائےگا۔ انہوں نے کہاکہ مینگو میوزیم میں بھی پاکستان سمیت دنیا بھر سے آموں کی ورائیٹیاں موجودہوںگی اور اگلے مرحلے میں ہم ان ورائٹیوں کو اپنے خطے میں بھی متعارف کروائیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں ا نہوں نے کہاکہ ہمیں اب روایتی طریقوں کوتر ک کرکے جدید ٹیکنالوجی اور رابطے کے ذرائع کو استعمال کرکے آموں کی پیداوار اوربرآمدات میں اضافے کے لیے سنجیدہ لائحہ عمل اختیارکرناہوگا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاصمہ شیرازی کا کالم: خاموشی کی زُبان
Next Article ہفتہ کی چھٹی بحال ، جمعہ کو ورک فرام ہوم ، گاڑیوں کی خریداری پر پابندی : وفاقی کابینہ کے فیصلے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر انوار احمد کا کالم : ہمارے نصیب کے داغی آم

جون 21, 2025

آموں کاپانچواں سالانہ میلہ ۔300ورائٹیوں کے سٹالز : آم کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی ہو گی ، زاہد گردیزی

جولائی 6, 2022

آموں کی پیداوار میں 50فیصد سے زیادہ کمی کاامکان ہے : زاہد حسین گردیزی

مئی 23, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.