Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»آموں کاپانچواں سالانہ میلہ ۔300ورائٹیوں کے سٹالز : آم کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی ہو گی ، زاہد گردیزی
صنعت / تجارت / زراعت

آموں کاپانچواں سالانہ میلہ ۔300ورائٹیوں کے سٹالز : آم کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی ہو گی ، زاہد گردیزی

ایڈیٹرجولائی 6, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zahid gerdaizi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:مینگو سٹی ملتان میں زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام آموں کا پانچواں سالانہ میلہ منگل کے روز اختتام پذیرہوگیا۔ میلے کے دوران آموں کی 300 ورائٹیزکے سٹالز میں شہریوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی کااظہارکیا۔
اس موقع پر خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں زرعی یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر آصف علی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ڈاکٹر آصف علی نے’’ اے پی پی ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ زرعی یونیورسٹی جہاں زراعت کے شعبے میں تحقیق کوفروغ دے رہی ہے وہاں ہم اس قسم کی نمائشوں کے ذریعے بھی آگاہی پیداکررہے ہیں، آموں کے بعد اب آموں کامیلہ بھی ملتان کی پہچان بن چکا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میلے میں سندھ اور پنجاب سمیت ملک بھر سے 50کاشتکاروں نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں کھانوں کی تیاری کے مقابلوں اور میوزیکل شو کے علاوہ مینگو مشاعرہ بھی منعقد ہوا جس میں سلمان گیلانی سمیت مختلف مزاحیہ شعراءنے اپنا کلام پیش کیا۔میلے کے آخری روز لوگوں کی بڑی تعداد نے ڈی ایچ اے میں میلے کی تقریبات میں بھرپورشرکت کی۔ مینگوفیسٹیول میں آموں کے سٹالز کے علاوہ آموں سے تیارشدہ مربوں، چٹنیوں اور کھانے کے سٹالز بھی لگائے گئے تھے۔ لوگوں نے سندھڑی ،دسہری،چونسہ ،انور رٹول، لنگڑا ،شوگر فری مینگو کے علاوہ ایسی ورائٹیوں میں بھی دلچسپی لی جن پر ابھی تجربات جاری ہیں اورجن کی ابھی باقاعدہ پیداوار شروع نہیں ہوئی۔
میلے میں نامور زرعی ، ترقی پسند کاشتکار اور مینگوگروورز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماءزاہد حسین گردیزی نے بھی اپنا سٹال لگایا۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ یہ میلہ ملتان کی روایت بن چکاہے۔ ابتدا میں اسے شہر کے اندر منعقد کیاگیا۔سٹالز کی تعداد میں اضافے کے بعد منتظمین اسے ڈی ایچ اے لے آئے۔انہوں نے کہاکہ کاشتکاروں کے درمیان باہمی تبادلہ خیال کے نتیجے میں آموں کی پیداوار مزید بہتر ہوگی۔ اس مرتبہ اگرچہ آم کی پیداوار کو موسمی اثرات کے باعث شدید نقصان پہنچا لیکن ہمیں یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں اس کی تلافی ہوجائے گی۔انہوں نے بتایا کہ ڈی ایچ اے میں مینگو میوزیم کے لیے دو ایکڑ رقبے کی منظوری ہوگئی ہے جس میں سے ایک ایکڑ میں آموں کی بہت سی ورائٹیاں لگائی جائیں گی جبکہ باقی جگہ پرہوٹل اورآرام گاہیں تعمیر کی جائے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آم زاہد گردیزی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران ریاض کی گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت، جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست نمٹادی
Next Article سابق خاتون اول بشریٰ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ : فرح شہزادی وعدہ معاف گواہ بننے پر رضامند
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر انوار احمد کا کالم : ہمارے نصیب کے داغی آم

جون 21, 2025

ملتان میں پاکستان کاپہلا بین الاقوامی معیار کا مینگو میوزیم اور نباتاتی باغ قائم کیاجائے گا۔زاہد حسین گردیزی

جون 7, 2022

آموں کی پیداوار میں 50فیصد سے زیادہ کمی کاامکان ہے : زاہد حسین گردیزی

مئی 23, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.