Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»ملتان اوردیگرعلاقوں میں آموں کے باغات کو سڈن ڈیتھ کاسامنا ،پیداواربری طرح متاثر،کاشتکارپریشان
صنعت / تجارت / زراعت

ملتان اوردیگرعلاقوں میں آموں کے باغات کو سڈن ڈیتھ کاسامنا ،پیداواربری طرح متاثر،کاشتکارپریشان

ایڈیٹراپریل 13, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mango
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔(اے پی پی):موسمیاتی تغیرات گزشتہ برس کے سیلاب اوردیگروجوہات کی بناءپرپاکستان میں آم کی پیداواربری طرح متاثرہوئی ہے۔
سندھ میں ٹنڈوآدم سانگھڑاوردیگرمقامات پرآموں کے باغات میں ابھی تک گزشتہ برس کی بارشوں کاپانی جمع ہے جبکہ ملتان ،بہاولپور،رحیم یارخان اوردیگرعلاقوں میں آموں کے باغات کو سڈن ڈیتھ نامی بیماری کاسامناہےاس بیماری سےدوسال قبل بھی آموں کی پیداوارمتاثرہوئی تھی۔گزشتہ برس پاکستان سے آموں کی برآمدمیں 25ہزارٹن کی کمی دیکھنے میں آئی تھی جس میں اس مرتبہ مزیداضافہ ہوجائےگا۔ملتان میں آموں کے کاشتکاراور معروف زرعی ماہر ملک سلیم اخترمہے نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ موسم میں مسلسل اتارچڑھاﺅ کی وجہ سے آم کے بور کی نشوونما نہیں ہوسکی اس کے علاوہ بہت سے درختوں کو سڈن ڈیتھ کابھی سامناہے ۔زکریایونیورسٹی شعبہ ہارٹیکلچر کےایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹرکاشف رزاق نے بتایاکہ پاکستان بھرمیں مجموعی طورپرسڈن ڈیتھ سے چارسے بارہ فیصد درخت متاثرہوئےہیں اور یہ کوئی اتنی بڑی تعدادنہیں ہے تاہم اس سے پیداوارمیں کمی ضرور آئےگی ۔
انہوں نے کہاکہ سڈن ڈیتھ کی وجوہات میں پانی کی زیادتی بنیادی وجہ ہے،زیا دہ پانی کاجمع ہوجانادرختوں کی جڑوں کو متاثرکرتاہےاورجڑیں گل سڑجانےکی صورت میں پورادرخت متاثرہوتاہے اس سے بچاﺅکےلئےبہت سے طریقے ہیں جن سےکاشتکاروں کو آگاہ کرناضروری ہے،سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ درخت کی جڑوں سے نصف تنے تک مٹی کالیپ کردیاجاتاہے جودرخت کو بیماری سے بچاتاہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آم باغات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوکلاءکی ہڑتال ناکام : عدالتوں میں کام جاری رہا
Next Article سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم اور بارکونسلز کو نوٹس جاری
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.