ایکٹ نمبر ون
چیف جسٹس
نواز شریف کے کیس کا فیصلہ جلد سے جلد کریں چاہے رات گئے بھی بیٹھنا پڑے ، ہفتہ اتوار کو بھی بیٹھیں ۔
ایکٹ نمبر دو
ملزمان کے وکیل ۔۔۔ جناب ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیں ۔۔
عدالت ۔۔۔ عدالت کو جج دستیاب نہیں ، جولائی کے آخری ہفتہ میں دیکھیں گے
فیس بک کمینٹ