Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بدبو سے خالی دن ۔۔ مسعود قمر
اختصاریئے

بدبو سے خالی دن ۔۔ مسعود قمر

ایڈیٹراگست 17, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zia
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہی تاریخ تھی میں سٹاک ہولم کے ایک محلہ فیسک سیترہ (fisk sätraٌ) میں رہتا تھا ۔ میں نے کچن کی کھڑکی کھول دی تاکہ کھانے کی سمیل باہر نکل سکے ، چائے بنانے کی کیتلی چولہے پہ رکھ کے برتن صاف کرنے لگ گیا ، آخری پلیٹ دھو رہا تھا کہ نیچے سے نرنجن کی آواز آئی ، مسعود ۔۔ میرے لیے یہ خلاف توقع تھا کہ سویڈن میں ایسے سڑک پہ کھڑے اتنی زور سے کسی کو کوئی نہیں پکارتا ، نیچے پُٹ ڈور کے ساتھ بلڈنگ میں رہنے والے مکینوں کے نام کے ساتھ بیل لگی ہوتی ہے ، ہر کوئی بیل دبا کر میزبان کو آنے کی اطلاع کرتا ہے
میں جب کھڑکی پہ گیا تو نرنجن نے بلبلی مارتے کہا
مسعود ضیا مردود کے پرخچے اُڑ گئے
۔۔ میں نے بھی جوابی بلبلی ماری اور اسے اوپر آنے کو کہا اور چائے کی کیتلی چولہے سے ہٹا دی کہ اب چائے پینے کا نہیں کچھ اور پینے کا وقت شروع ہو گیا ،
میں اور نرنجن بیئر کے ڈبے پکڑے بھنگڑے ڈال رہے تھے جس میں میرے بچے بھی شامل ہوگئے اور ساتھ ساتھ میں دوستوں کو فون کر کے مبارک باد دیتے ان کو سٹاک ہولم کے سینٹرل پب میں اکٹھا ہونے کو کہہ رہا تھا ، جب بہت سے دوستوں کو فون پہ بلبلیاں مارتے اطلاع دے چکا تو میں نرنجن اور اپنے بیٹے خرم مسعود کے ساتھ سٹاک ہولم کے پب کی جانب چل پڑا ۔۔
راستے میں ٹرین میں بھی ہم ضیا مردود ٹھاہ کے نعرے مارتے رہے سویڈش ہمیں دیکھ کر ہنس رہے تھے اور چند سویڈش نعرے مارنے میں ہمارے ساتھ شامل ہوگئے۔۔
جب سٹاک ہولم کے سینٹرل پب میں سب دوست اکٹھے ہوگئے تو ہر آنے والا دوست زور سے ضیا مردود ٹھاہ کا نعرہ لگاتا جس کے جواب میں پہلے سے بیٹھے دوست ضیا مردود ٹھاہ کا نعرہ مار کر جواب دیتے ۔۔
میں پب کے مینیجرکے پاس گیا جو میرا بہت اچھا دوست تھا اور اسے یہ خبر سنانے کے بعد اس سے ایک بات کی اجازت چاہی اس نے نہ چاہتے ہوئے بھی اتنی بڑی خبر کے پیش نظر اجازت دے دی ۔۔
ہم سب اپنی اپنی بیئر کے گلاس لے کے ایک دائرے میں کھڑے ہو گئے اور جیسے ہی سویڈش ٹی وی نے چھ بجے کے خبر نامہ میں ضیا مردود کے پرخچے اُڑنے کی خبر اناونس کی ہم سب نے بیئر کے گلاس بوٹم اپ کرکے ضیا مردود ٹھاہ کے نعرے کے ساتھ گلاسوں کو پب کے فرش پہ زور سے پٹخ دیا۔۔
یہ ضیا مردود ٹھاہ کا نعرہ ان لوگوں کی طرف سے تھا جن کو چوکوں میں ٹکٹکی پہ باندھ کر کوڑے مارے گئے تھے ،یہ ضیا مردود ٹھاہ کا نعرہ ان لوگوں کی طرف سے تھا جن کے صحنوں میں پڑے کچے گھڑوں کو توڑ کر ان کو بالوں سے گھسیٹ کر ٹارچر سیلوں میں لےجایا گیا تھا ۔ یہ ضیا مردود ٹھاہ کا نعرہ ان لوگوں کی طرف سے تھا جن کی چیخیں ٹارچر سیلوں سے رات رات بھر آتی تھیں اور صبح کی پہلی کرن کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی جاتی تھیں۔ یہ ضیا مردود ٹھا کا نعرہ بغیر دوپٹہ لیے پھرتی ان لڑکیوں کی طرف سے تھا جن کے بال ضیا مردود کے گماشتے جماعت اسلامی کے الشمس البدر کاٹ دیتے تھے ،یہ ضیا مردود ٹھاہ کا نعرہ سندھ کے ان گاوں میں بسنے والے باسیوں کی طرف سے تھا جن پر ہیلی کوپٹر سے گولیاں چلائی گئی تھیں
ضیا مردود ٹھاہ

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمعافی مسترد :پردہ اٹھتا ہے / خاور نعیم ہاشمی
Next Article اُدھر تم ، اِدھر ہم : وسیب / ظہور دھریجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.