Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حکومتی کارکردگی صفر ہے، ادارے عوام کے تحفظ میں ناکام ہیں: مولانافضل الرحمان
اہم خبریں

حکومتی کارکردگی صفر ہے، ادارے عوام کے تحفظ میں ناکام ہیں: مولانافضل الرحمان

ایڈیٹراپریل 23, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
moualna_fazal-jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکومتی کارکردگی کو صفر قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ حکومتی ادارے عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہیں، عوام کو حکومت کی جانب سے کوئی ریلیف نہیں ملا۔
اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے ملک میں بدامنی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں مسلح گروہ آزادانہ گھوم رہے ہیں اور عوام کاروباری طبقے سے بھتے لے رہے ہیں جب کہ حکومت کی طرف سے اس پر کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا۔
پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے فلسطین کے حق میں 27 اپریل لاہور، 11 مئی پشاور اور 15 مئی کوئٹہ میں بڑے عوامی مارچوں کا اعلان کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام فلسطین کے حق میں بھرپور آواز اٹھائیں گے اور مالی جہاد میں شریک ہوں گے۔
مولانا فضل الرحمان نے مائن اینڈ منرل بل کو مسترد کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی میں اپنے ممبران کی جانب سے اس پر ووٹ دینے کی مذمت کی اور انہیں شوکاز نوٹس دینے اور سخت بازپرس کا اعلان کیا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کا باضابطہ اتحاد قائم کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے، مگر عوام کے مسائل کے حل کے لیے باہمی رابطے برقرار رکھے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ چھبیسویں ترمیم کےموقع پی ٹی آئی کے کہنے پر ووٹ دیا اور پی ٹی آئی نے ہمیں اعتماد میں لے کر ترمیم کی مخالفت کی اور اس ترمیم پر ووٹ نہیں دیا تاہم پی ٹی آئی ابھی تک ان کے تحفظات دورنہیں کرسکی۔
انہوں نے سلیکٹڈ حکومت کو قوم پر مسلط کرنے کا الزام لگایا اورکہا کہ 2018 کے انتخابات دھاندلی زدہ تھے جسے آج بھی تسلیم نہیں کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سندھ حکومت عوامی دباؤ کے تحت نہروں والے منصوبے کی مخالفت کر رہی ہے، ہمارا کام جدوجہد کرنا ہے، اس کانقشہ کیا بنتا ہے وہ حالات پر منحصر ہے، مجلس اتحاد امت متحدہ مجلس عمل کامتبادل نہیں بننےجارہی ہے، مشترکہ دینی نکات پر دینی جماعتوں کے ایک پلیٹ فارم اور ایک مؤقف پر ہم آواز ہوسکتے ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جمعیت علماء اسلام حکومتی کارکردگی مولانافضل الرحمان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1204 پوائنٹس کی کمی
Next Article کشیدگی بڑھ گئی ،سندھ طاس معاہدہ معطل، بھارت نے پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمان

مارچ 18, 2025

8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹم

دسمبر 6, 2024

مسئلےکی بنیاد ووٹ کی چوری ہے، ملک میں اس وقت کوئی حکومت نہیں: مولانا فضل الرحمان

نومبر 27, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.