Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»’ کتا میرے تاریک دنوں کا ساتھی تھا ‘ فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب منظرِ عام پر آ گئی
ادب

’ کتا میرے تاریک دنوں کا ساتھی تھا ‘ فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب منظرِ عام پر آ گئی

ایڈیٹرجنوری 29, 202630 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Fatima-Bhutto
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی :سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بھتیجی اور مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب ’دی آور آف دی وولف‘ آج منظرِ عام پر آ گئی ۔۔ کتاب کی رونمائی 27 جنوری کو امریکا میں ہوگی۔ڈان کی رپورٹ کے مطابق یہ کتاب ایک یادداشت (میموئر) ہے جس میں مصنفہ اور سماجی کارکن فاطمہ بھٹو نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار، ذہنی بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور اپنے پالتو کتے کی بے لوث محبت کو موضوع بنایا ہے۔
؂ یہ کتاب فاطمہ بھٹو اور ان کے جیک رسل ٹیریئر نسل کے کتے کوکو کے تعلق پر مبنی ہے جو ان کے مطابق ان کے تاریک ترین دنوں میں ان کا قریبی ساتھی بن گیا۔
کوکو کی رفاقت میں فاطمہ بھٹو کو اپنی زندگی کے گہرے ذاتی صدمات اور پیچیدہ تعلقات پر غور کرنے کا موقع ملا۔
کتاب میں فاطمہ بھٹو نے اپنے والد کے المناک قتل، محبت کے تجربات، ایک زہریلے اور جذباتی طور پر نقصان دہ رشتے، اور ماں بننے کی خواہش جیسے حساس موضوعات پر کھل کر بات کی ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنی کتاب کی تشہیر کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ تقریباً پوری زندگی بے چینی کا شکار رہی ہیں۔
فاطمہ بھٹو کے مطابق یوگا، سبزی خوری اور ویگن طرز زندگی آزمانے کے باوجود، ان کی بیس کی دہائی میں گھبراہٹ کے دوروں سے نجات دو چیزوں نے دلائی۔
کتاب میں مادری جذبے، فن، خاندان اور ایک کتے کی غیر مشروط محبت کے ذریعے شفا کے مواقع کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، دوستی کو بھی ایک اہم موضوع کے طور پر پیش کیا گیا ہے جسے فاطمہ بھٹو نے اپنی زندگی میں سہارا بننے والا عنصر قرار دیا۔
ایک اور پروموشنل پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے ایسے دوست نہ ملتے تو شاید میں زندگی کے کئی مرحلے طے نہ کر پاتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی دوستی گہرے رشتے کی مانند ہوتی ہے جو وقت، تعلقات اور حالات سے بالاتر رہتی ہے۔
فاطمہ بھٹو نے خاص طور پر اپنی دوست الیگرا کا ذکر کیا جنہوں نے ان کی زندگی میں کئی کردار ادا کیے۔ کتاب کے سرورق کا ڈیزائن جون گرے نے تیار کیا ہے جبکہ مصنفہ کی تصویر الیگرا نے لی ہے جس میں فاطمہ بھٹو اپنے کتے کوکو کو بازوؤں میں تھامے ہوئے نظر آتی ہیں۔
واضح رہے کہ فاطمہ بھٹو فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرنے والی نمایاں شخصیات میں شامل ہیں۔ گزشتہ برس انہوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری مظالم کی دستاویز بندی کے لیے شائع ہونے والی کتاب ’غزہ: دی اسٹوری آف اے جینوسائیڈ‘ کی مشترکہ تدوین بھی کی تھی۔
( بشکریہ : وی نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فاطمہ بھٹو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکوٹ ادو میں تیز رفتار ٹرالر نے سکول جانے والے 5 طالبعلموں کی جان لے لی
Next Article پاکستانی جامعات میں دانش اور مکالمے کا قتل : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فاطمہ بھٹو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اپریل 28, 2023

نصرت جاوید کا تجزیہ :ماحولیاتی تبدیلیاں ، مصطفیٰ نواز اور فاطمہ بھٹو

ستمبر 16, 2022

معاشی حالات حاضرہ اور فاطمہ بھٹو کا تازہ ناول۔۔نصرت جاوید

مئی 23, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.