Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»محمد یوسف خان کا اختصاریہ : نام کے مسلما ن
اختصاریئے

محمد یوسف خان کا اختصاریہ : نام کے مسلما ن

ایڈیٹردسمبر 11, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اس دنیا میں بھیجا۔علم، سائنس و ٹیکنالوجی کی بدولت انسان نے بے پناہ ترقی کی ہے۔ اقوام متحدہ کاقیام عمل میں آنے کے بعد دنیا بھر کے بیشتر ممالک نے اس ادارے کی رکنیت اختیار کرلی تواقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا ایک عالمی منشور مرتب کیا۔ اس منشور میں سرفہرست یہ تھا کہ سب انسان برابر ہیں۔ کسی انسان کو اس کے خاندان، قوم، ملک، رنگ، مذہب، جنس یا سیاسی مسلک کی بناء پر اس کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ ہر انسان کو زندہ رہنے اور اطمینان کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔
خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺ نے چودہ صدیاں پہلے ہی اپنے خطبہ جحۃ الوداع میں انسانی حقوق اور دنیا میں امن کے عالمی منشور کا اعلان فرمایا۔ خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا ”اے لوگو بے شک تمہارا رب ایک ہے اورتم سب آدم ؑ کی اولا د ہو۔ یا د رکھو کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر اور نہ ہی کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کوئی فضیلت حاصل ہے اور اگر کسی کو فضیلت ہے تو صرف نیکی اور پرہیز گاری کی وجہ سے ہے۔ غلاموں کا خیال رکھو جو خود کھاؤ انہیں بھی کھلاؤ اور جو خود پہنو انہیں بھی پہناؤ“
اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ترقی کی اعلی منازل طے کر نے کے بعد اقوام عالم انسانی حقوق کے جس مقام پر آج پہنچا ہے اسلام نے اس کی بنیاد چودہ صدیاں پہلے ہی رکھ دی تھی۔افسوس کہ ہمارے ملک میں لوگ اسلام کا نام تو لیتے ہیں مگر اسلام کی تعلیمات پر عمل نہیں کر تے بلکہ ہم لوگ صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں۔ ہمارے ملک میں لوگوں کی جان، مال اور عزت تک محفوظ نہیں ہیں۔آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی ہمارے ہاں بیٹی کو با پ کی وراثت سے محروم رکھا جاتا ہے اور اس کا حق نہیں دیا جاتا۔ اسلام نے صفائی کو نصف ایمان قرار دیا ہے مگر آلودگی ہے کہ ختم ہو نے کا نا م ہی نہیں لیتی شہروں میں سیوریج کے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں۔پینے کا صاف پانی نایاب ہو گیا ہے۔ ذخیرہ اندوزی اسلام میں حرام ہے مگر تاجر ذخیرہ اندوزی سے بازی نہیں آتے۔ حال ہی میں گندم کی بوائی کا سیزن چل رہا تھا تو ڈی اے پی کھا د کی بوری جس طرح اصل قیمت کی بجائے بلیک میں فروخت کی گئی وہ سب کے سامنے ہے۔ علامہ اقبال کا شہر سیالکوٹ جوپہلے دنیا بھر میں عالمی معیار کا کھیلوں کا سامان، سرجیکل آلات اور چمڑے کی مصنوعات بنانے کے حوالے سے مشہور تھا۔
03دسمبر 2021ء بروز جمعۃ المبارک کے روز اس شہر میں گارمنٹس فیکٹر ی کے سری لنکن منیجر پریانتھا کماریا کی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں موت اور اس کی نعش کو جلائے جانے کے واقعہ نے دنیا بھر میں نہ صرف پاکستان کی مثبت شناخت کو دھندلا دیا ہے بلکہ انسانیت بھی شرما گئی ہے اور سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ یہ کیسے مسلمان ہیں جو کسی کی جان لینے میں ذرہ بھی دیر نہیں کر تے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکا میں بدترین طوفان سے 50 افراد ہلاک : بڑے پیمانے پر تباہی
Next Article عقیل عباس جعفری کی تحقیق:جاگو ہوا سویرا اور مشرقی پاکستان کی وہ یادگار اردو فلمیں جنہیں نہ پاکستان اور نہ بنگلہ دیش میں یاد رکھا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.