Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان : 48 گھنٹے خطرناک شیرشاہ روڈ بند ، دو مقامات پر شگاف ڈالنے کی تیاریاں ۔۔شجاع آباد متاثر ہو گا
اہم خبریں

ملتان : 48 گھنٹے خطرناک شیرشاہ روڈ بند ، دو مقامات پر شگاف ڈالنے کی تیاریاں ۔۔شجاع آباد متاثر ہو گا

ایڈیٹرستمبر 9, 202515 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shershah road multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : گردوپیش نیوز ۔۔درجنوں اموات، ہزاروں افراد کے بے گھر ہونے اور ہزاروں کی تعداد میں جانوروں کے بہہ جانے کے بعد ملتان کی ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کے افسران کو بالآخر ہوش آہی گیا اور انہوں نے رات گئے ملتان کے دو پوائنٹس ہیڈ محمد والہ اور شیر شاہ کو بریچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہاں پر موجود شہریوں کو فوری طور پر اپنے گھروں اور مال و متاع کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم دیدیا ہے۔ بند بوسن سے لیکر جلالپور پیر والا تک 150 کلو میٹر کی بیلٹ سیلابی پانی سے متاثر ہوئی ہےاور 135 سے زائد موضع جات دریائے چناب کے سیلابی ریلوں کی زد میں آچکے ہیں
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملتان اگلے اڑتالیس گھنٹے تک کریٹیکل رہے گا۔ہیڈ تریموں سے آنیوالے نئے ریلے کے باعث ہیڈ محمد والا اور شیر شاہ فلڈ بندوں پر پانی کا دباؤ بڑھنے گا، انتظامیہ کیجانب سے شیر شاہ بند کو توڑنے کی تیاریاں جاری ہیں ,بند توڑ کر پانی نشیبی علاقوں میں خارج کیا جائے گا ، شگاف کی صورت میں 8 ہزار گھر اور 30 ہزار سے زائد آبادی متاثر ہوگی
ملتان,موضع سلطان پور ہمڑ,جمہور,کچور اور گاگرہ میں پانی داخل ہونے کا امکان,سیلابی پانی مرزا پور اور بچ کے راستے شجاع آباد تک پھیلنے کا خدشہ ہے ,شیر شاہ روڈ پر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیاگیا ,روڈ کی بندش سے ملتان کوئٹہ ٹریفک شدید متاثر ہوگی
جس کے بعد شیر شاہ روڈ کو بھاری ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔مز ید برآں ہیڈ محمد والا کے بالائی علاقے میں دریائے راوی اور دریائے چناب کے سنگم پر دوسرا سیلابی ریلہ رات گئے پہنچ گیا۔ محکمہ آبپاشی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 60 کلو میٹر اپ اسٹریم پر پانی کی سطح 442.60 فٹ ریکارڈ کی گئی جو پہلے سیلابی ریلے کی زیادہ سے زیادہ سطح 442.90 فٹ سے محض 0.30 فٹ کم ہے۔ اس مقام پر پانی کی سطح فی الحال مستحکم ہے۔
ہیڈ محمد والا کے قریب حساس مقام "اکبر فلڈ بند (RD 11+300)” پر دوسرے ریلے کی سطح 413.22 فٹ ریکارڈ کی گئی ہے جو پہلے ریلے کی زیادہ سے زیادہ سطح 413.90 فٹ سے 0.68 فٹ کم ہے، تاہم اس وقت یہاں پانی کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے۔محکمہ کے مطابق دوسرا سیلابی ریلہ ہیڈ محمد والا اور دریاؤں کے سنگم تک پہنچ چکا ہے،صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور انتظامیہ نے نچلے علاقوں کے مکینوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شجاع آباد ملتان سیلاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنیپال میں شدید احتجاجی مظاہرے، وزیراعظم کے پی شرما سمیت پوری کابینہ مستعفی
Next Article اسرائیل کا قطر پر حملہ؛ حماس رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا : ساری قیادت محفوظ ہے : ترجمان حماس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شجاع آباد خطرے کی زد میں، سیلاب کا الرٹ، دفاعی بند ٹوٹنے پر ہنگامہ،

ستمبر 12, 2025

ہیڈ محمد والا نے چناب کی گزر گاہ تنگ کر دی ۔۔۔ گیارہ سال بعد پھر وہی بربادی : نعمان بھٹہ کا کالم

ستمبر 10, 2025

چناب کی سطح گرنے لگی : بارشیں بھی رک گئیں شیر شاہ بند توڑنے کا فیصلہ ملتوی

ستمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم جون 14, 2026
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی جون 14, 2026
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 14, 2026
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا جون 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.