Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شجاع آباد خطرے کی زد میں، سیلاب کا الرٹ، دفاعی بند ٹوٹنے پر ہنگامہ،
اہم خبریں

شجاع آباد خطرے کی زد میں، سیلاب کا الرٹ، دفاعی بند ٹوٹنے پر ہنگامہ،

ایڈیٹرستمبر 12, 202512 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شجاع آباد : دریائے چناب میں پانی کی مسلسل بڑھتی ہوئی سطح نے شجاع آباد کو ممکنہ تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
بھوپت والا بند ٹوٹنے کے بعد شہر کو بچانے کی آخری امید، سیکنڈ دفاعی لائن بستی پریت اور موضع خیرپور کے مقام پر تیزی سے مضبوط کی جا رہی ہے۔
ضلعی انتظامیہ، ریسکیو ٹیمیں اور تمام ادارے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، جبکہ شہر بھر میں خوف کی فضا قائم ہے۔
صورتحال کی سنگینی دیکھتے ہوئے وفاقی وزیر و چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون خود موقع پر پہنچے اور محکمہ ایریگیشن کی غفلت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غفلت برداشت نہیں کی جائے گی شہر بچانا پہلی ترجیح ہے وفاقی وزیر کے مطالبے پر صوبائی وزیر کاظم پیرزادہ بھی فوری پہنچے اور تمام وسائل جھونکنے کا اعلان کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق متاثرہ علاقوں سے درجنوں خاندانوں اور مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر لیا گیا ہے۔
ادھر شجاع آباد کے علاقے موضع دھوندو کے قریب دریا چناب کے حفاظتی بند میں ایک بار پھر شگاف پڑ گیا ہے، جس سے قریبی دیہات کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
شگاف کی چوڑائی تقریباً 80 فٹ بتائی جا رہی ہے جسے پر کرنے کے لیے اضافی مشینری طلب کر لی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے بند کے شگاف کو پر کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بند کی مرمت کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے تاکہ پانی کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
ادھر قریبی بستیوں سے شہریوں کے انخلا کا آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور مقامی آبادی کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بند ٹوٹنے کی صورت میں بستی مٹھو، بستی ماہڑے، بستی دھوندو، بستی سومن، بستی بنگالا اور نئی بستی براہِ راست متاثر ہوں گی۔
ان علاقوں میں پانی داخل ہونے کی صورت میں کسانوں کی فصلیں، مال مویشی اور رہائش گاہیں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔
ضلعی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتظامیہ سے تعاون کریں اور ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر محفوظ علاقوں کی جانب فوری نقل مکانی اختیار کریں۔
( بشکریہ : ایکسپریس : نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سیلاب شجاع آباد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسیلاب اور جنوبی پنجاب : مزید کن اقدامات کی ضرورت ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
Next Article لندن میں دو نوجوان چاہت فتح علی خان کے سر پر انڈے مار کر بھاگ گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قدرتی آفات اور طبقاتی سماج : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

ستمبر 21, 2025

دریا ، سیلاب ،قلت آب اور بیجنگ کینال :ڈاکٹر عباس برمانی کاکالم

ستمبر 19, 2025

سیلاب ،فوٹو سیشن اور’ سب اچھا ہے‘ کی رپورٹ دینے والی انتظامیہ : اظہر سلیم مجوکہ کا کالم

ستمبر 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.