Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 9 ۔۔سلطانز کی مسلسل دوسری کامیابی: اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھی پچھاڑ دیا
کھیل

پی ایس ایل 9 ۔۔سلطانز کی مسلسل دوسری کامیابی: اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھی پچھاڑ دیا

ایڈیٹرفروری 21, 20242 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (محمدندیم قیصر سے )پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں ملتان سلطانز کی فتح جاری ہے۔سلطانز نے اپنے ہوم گراونڈ ملتان سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5وکٹوں سے شکست کی کھائی میں دھکیل دیا اور لیگ میں مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کی ۔ مسلسل دوسرے میچ میں دوسری نصف سنچری بنانے والے سلطانز کے بلے باز ہینڈرکس مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔قبل ازیں ملتان سلطانز نے ٹاس جیتا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کمزور فیلڈنگ کے باعث سلطانز کے باؤلرز کو جلدی جلدی وکٹیں نہ مل سکیں تو دوسری طرف یونائیٹڈ کوئی خاص فائدہ بھی نہ اٹھا سکی اور پہلے بیٹنگ میں 144 رنز بنا سکی۔دونوں بار کیچز سلطانز کے خوشدل شاہ نے ڈراپ کیے۔
پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 145 رنز کا ہدف دیا گیا ۔ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ 9 کے مجموعی سکور پر الیکس ہیلز کی گری ۔ وہ 2 کے انفرادی سکور پر خوش دل شاہ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوگئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوسرا نقصان 14 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب کولنز منرو 8 رنز بنا کر محمد علی کی بال پر بولڈ ہوگئے۔اس موقع پر آغا سلمان اور جورڈن کوکس نے ٹیم کو سنبھالا اور 68 کی پارٹنر شپ قائم کرتے ہوئے سکور کو 82 رنز تک پہنچایا۔ جورڈن کوکس اسامہ میر کی گیند پر 42 رنز بناکر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔
چوتھی وکٹ کی شراکت داری میں اعظم خان آغاسلمان کا ساتھ دینے کریز پر آئے اور چوکے سے اپنی اننگ کا آغاز کیا،لیکن وہ دو باؤنڈریز لگانے کے بعد اسامہ میر کی بال پر اپنا کیچ ویلی کو دے گئے، انہوں نے 13 رنز بنائے۔5 وکٹیں گرنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اپنا مجموعہ 100 تک پہنچانے میں کامیاب ہوئی، عماد وسیم عباس آفریدی کی گیند پر کوئی کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے۔اس موقع پر کپتان شاداب آغا سلمان کا ساتھ دینے آئے، سلمان آغا نے 40 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنی ففٹی مکمل کی۔ شاداب خان بھی عباس آفریدی کی گیند پر 11 رنز بنا کر وکٹ گنوا بیٹھے سلمان آغا 52 رنز بنا کر خوشدل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے، فہیم اشرف ایک رنز بنا پائے، عبید شاہ بھی اپنا کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہو گئے۔ملتان سلطانز کی جانب سےعباس آفریدی، محمد علی نے 3،3 اسامہ میر 2، ڈیوڈ ویلی ایک کٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
جوابی اننگز میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کیچ صفر پر پہلی بال پرڈراپ ہوگیا۔نسیم شاہ بائولر اور عماد وسیم فیلڈر تھے۔اسی اوور میں نسیم شاہ نےڈیوڈ میلان کو صفر پر بولڈ کیا۔ملتان نے پہلےاوور میں ایک وکٹ پر دس رنزبنائے۔کپتان محمد رضوان نے دوسری وکٹ کیلئے ون ڈاؤن بیٹر ہینڈرکس کے ہمراہ 71 رنز جوڑے تھے کی یہ جوڑی ٹوٹ گئی۔محمد رضوان اپنے مدمقابل کپتان شاداب خان کی بال پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔اس وقت 11.1اوور میں مجموعی سکور 77 رنز تھا۔ٹو ڈاؤن بیٹر یاسر بغیر کسی باؤنڈری کے 8 رنز بنا پائے تھے کہ عماد وسیم کی گیند پر ایلکس نے باؤنڈری لائن پر دلکش کیچ تھام لیا۔اس وقت 13.2 اوورز میں مجموعی سکور 93 رنز تھا۔اس موقع پر ہینڈرکس نے شاداب خان کے ایک اوور میں دو چوکوں ایک چھکا کی مدد سے 18رنز بنا کر اپنی نصف سنچری بھی مکمل کر لی مجموعی سکور 125 رنز پر سلطانز کی چوتھی وکٹ گری۔ہینڈرکس نے46 گیندوں پر 6 چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 58رنز بنائے صرف 9رنز کے اضافہ کے بعد خوشدل شاہ 4 رنز بنا کر نسیم شاہ کی بال پر شاداب خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ملتان کی پانچویں وکٹ 19ویں اوور کی دوسری گیند پر گری۔اخری اوور میں افتخار احمد (ایک چھکا کی مدد سے رنز ) اور ڈیوڈ ویلی(ایک چوکا سے 7) نے ٹیم کو مزید کسی نقصان سے بچاتے ہوئے 20 اوور کی 5ویں گیند پر ہدف حاصل کرکے میچ میں 5وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کامیاب باؤلرز میں سے نسیم شاہ نے 2۔شاداب خان ۔ ملز اور عماد وسیم نے ایک ایک آؤٹ کیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان سلطانز ی ایس ایل 9
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبہاولپور: مال گاڑی کی2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرینوں کی آمدورفت معطل
Next Article معاملات طے پا گئے ، زرداری صدر اور شہباز وزیراعظم ہوں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

نومبر 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.