Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نواز شریف کی اگلی منزل سعودی عرب ؟ باورچی اور خدمت گار پہنچ گئے
اہم خبریں

نواز شریف کی اگلی منزل سعودی عرب ؟ باورچی اور خدمت گار پہنچ گئے

ایڈیٹردسمبر 21, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nawaz sharif APC
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ریاض ( خصوصی رپورٹ ) : پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کےآئندہ چند روز میں سعودی عرب پہنچنے کا امکان ہے اور سعودی عرب میں ان کے قیام کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔
مسلم لیگ نون کے ذرائع کے مطابق یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ وہ سعودی عرب میں کتنا عرصہ قیام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق ان کے باورچی اور خاص خدمت گار سوموار کے روز سعودی عرب پہنچ گئے ۔ لندن میں کوروناکی نئی لہر کے بعد دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب نے بھی برطانیہ سے فضائی رابطہ منقطع کر رکھا ہے تاہم اس بات کا امکان ہے کہ انہیں ائیر ایمبولنس یا خصوصی شاہی طیارے میں لندن سے سعودی عرب لایا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی کے حوالے سے خبریں کئی ماہ سے گردش میں ہیں اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف پاکستانی میڈیا میں مسلسل خبریں گردش کر رہی ہیں ان خبروں سے سعودی حکومت نا خوش ہے
مولانا طاہر اشرفی کے مطابق ایک عرب دوست نے کہا کہ ہم پاکستان کا میڈیا دیکھتے پیں بالخصوص سوشل میڈیا جس میں صبح شام یہ بات ہو رہی ہوتی ہے کہ محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت ہو گئی ہے جس سے منفی تاثر پھیل رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی عرب میں عمرے کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے تاہم ان کی فوری طور پر پاکستان آمد کا کوئی امکان نہیں ۔
دوسری جانب پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پیر کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہےسفارتی ذرائع اس ملاقات کو نواز شریف کی سعودی عرب آمد کے تناظر میں اہمیت دے رہے ہیں ۔اسلام آباد میں وزیراعظم ہاوس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں سعودی سفیر اور عمران خان نے دو طرفہ تعاون اور کورونا وائرس کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔
اس سے قبل پچھلے ہفتے سعودی سفیر نے پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی تھی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دل چسپی کے امور، دفاعی تعاون اورعلاقائی سیکیورٹی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب خطے کے تمام ایشوز پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سعودی عرب نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعبدالصمد اچکزئی ، محمود اچکزئی اور مولانا ظفر علی خان ۔۔ حامد میر کا کالم
Next Article اسلام آباد میں شمشان گھاٹ فعال، مندر کی چاردیواری کی اجازت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نی مائے سانوں کھیڈن دے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 17, 2025

نواز شریف نے قومی اسمبلی کے رواں اجلاس سے رخصت لے لی

دسمبر 2, 2025

عمران خان اکیلے مجرم نہیں، اُن کو لانے والے اُن سے بھی بڑے مُجرم ہیں: نواز شریف

نومبر 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.