Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بلین ٹری سونامی منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن : خیبر حکومت پریشان
اہم خبریں

بلین ٹری سونامی منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن : خیبر حکومت پریشان

ایڈیٹرنومبر 9, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bbc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں حکومت کی طرف سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے اور مجموعی طورپر جنگلات کا رقبہ بڑھانے کےلیے پہلی دفعہ شروع کی گئی ‘بلین ٹری سونامی’ منصوبے کے آڈٹ رپورٹ میں وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی طرف سے مالی سال 2014 -15 کے لیے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے میں پودوں کے حصول کےلیے ٹھیکے مبینہ طورپر میرٹ کے برعکس دیے گئے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ کے میں کہا گیا ہے کہ مالی سال ڈی ایف او سوات کے دفتر سے معلوم ہوا کہ نجی نرسریوں کے قیام کے لیے 40 لاکھ نوے ہزار روپے جاری کیے گئے جس میں 25 فیصد رقم پیشگی ادا کی گئی۔ لیکن مقررہ وقت گزرنے کے باوجود نرسریوں کے قیام میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی جبکہ پیشگی رقم دینے کے لیے بھی کوئی ضمانت نہیں لی گئی۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نرسریوں کی موجودگی کے بارے میں یہ جانچ پڑتال بھی نہیں کی گئی کہ اصل میں نرسریاں وجود رکھتی بھی ہیں کہ نہیں۔رپورٹ کے مطابق ڈی ایف او سوات کے دفتر سے معلوم ہوا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت نرسریوں کےلیے کرائے پر حاصل کی گئی زمین زیادہ قیمت پر لی گئی جس پر آڈٹ رپورٹ میں اعتراض بھی اٹھایا گیا اور اسے میرٹ کے برعکس قرار دیا گیا ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ منصوبے کے پی سی ون میں نرسریوں کے قیام کےلیے فی کنال زمین کرائے پر حاصل کرنے کےلیے چھ ہزار روپے کی منظوری دی گئی لیکن یہ زمین بجائے چھ ہزار روپے کے دس سے پندرہ ہزار روپے فی کنال پر لی گئی جس سے قومی خزانے کو تقریباً تیس لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات کے ایک مقامی دفتر کو تقریباً چار کروڑ 35 لاکھ روپے جاری کیے گئے جس میں تقریباً دو کروڑ بارہ لاکھ روپے ڈیلی ویجز مزدوروں کو ادا کیے گئے جبکہ باقی ماندہ رقم یوتھ نرسریوں کے قیام پر خرچ کیے گئے۔ آڈٹ رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ مزدوروں کو اتنی بڑی رقم ادا کرنا خلاف قانون تھا۔اس کے علاوہ آڈٹ رپورٹ میں محکمہ جنگلات میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔ادھر خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اور صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ڈرافٹ آڈٹ رپورٹ کبھی بھی مصدقہ نہیں ہوتی بلکہ اس پر بحث کی جاسکتی ہے۔جمعرات کو پشاور میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی کئی مرتبہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاسوں کی سربراہی کرچکے ہیں۔ ان کے مطابق ان آڈٹ رپورٹوں میں کبھی کسی کرپشن کی بات نہیں ہوتی بلکہ ان میں بے قاعدگیوں کا تذکرہ ہوتا ہے جس کو تفصیلاً پڑھنے کے بعد معاملہ صاف ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ یہ رپورٹ کیسی شائع ہوئی کیونکہ قانون کے مطابق ڈرافٹ رپورٹ کو کبھی بھی شائع نہیں کیا جاسکتا تاہم یہ کام جس نے بھی کیا ہے صوبے کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔صوبائی وزیر کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبہ سب کے سامنے ہے اور اس سلسلے میں جو کام ہوا ہے اسکی دنیا کے تمام بڑے بڑے ادارے تعریف کرچکے ہیں۔شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ بلین سونامی منصوبے کے تحت جن مقامات پر درخت لگائے گئے ہیں وہاں ہر کوئی جاکر دیکھ سکتا ہے کہ اگر درخت لگے ہوئے نہیں ملے تو وہ ہرقسم کی سزا بھگتنے کےلیے تیار ہیں۔خیال رہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ تحریک انصاف حکومت کے پہلے دور میں شروع ہوا۔ حکومت کا دعوی ہے کہ اس منصوبے کے تحت صوبہ بھر میں تقربناً ایک ارب کے قریب درخت لگائے گئے۔بلین ٹری سونامی منصوبے کےلیے سنہ 2013 میں ٹاسک فورس بنائی گئی تھی ۔ تاہم اس منصوبے کا باقاعدہ آغاز 2015 میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کیا تھا۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ماحولیات پر تحقیق کرنے والی عالمی ادارے آئی یو سی این نے گزشتہ سال جاری اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا تھا کہ خیبر پختونخوا ملک کا واحد صوبہ ہے جہاں گذشتہ کچھ سالوں کے دوران وسیع پیمانے پر شجرکاری کی گئی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹرمپ جیت گئے یا ہار گئے۔۔رضا علی عابدی
Next Article ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم پر جعلی ڈگری کا الزام :سپریم کورٹ سماعت کرے گی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.