Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع: پاکستان کا خیر مقدم
اہم خبریں

طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع: پاکستان کا خیر مقدم

ایڈیٹردسمبر 17, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zalmay khalilzad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی : افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متحدہ عرب امارات میں ہورہی ہے۔پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے پیر کو ٹوئٹر پر ایک مختصر بیان میں اس بات چیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی برداری اور دیگر فریقین کے ساتھ افغانستان میں امن و مصالحت کے لئے پرعزم ہے۔پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان فیصل نے کہا کہ یہ مذاکرات متحدہ عرب امارت میں ہورہے ہیں اور پاکستان یہ توقع کرتا ہے کہ ان مذاکرات سے افغانستان میں قتل و غارت کا خاتمہ ہو گا اور خطے میں امن آئے گا۔دوسری طرف خبررساں ادارے ایسوسی ایٹد پریس نے طالبان کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ آج (پیر کو ) دبئی میں ہونے والی ملاقات میں طالبان کے علاوہ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے نمائندے بھی شریک ہوں گے تاہم پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں اس پر مزید تفصیل فراہم نہیں کی ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے مزید تفصیل بیان نہیں کی ہے۔ افغانستان کے سرکاری خبررساے ادارے کے ڈائریکٹر نے بھی اس اجلاس کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اپنے ْٹوئٹر پر کہا ہے کہ ’پاکستان کی کوششوں سے امریکہ اور طالبان‘ کے مذکرات سے پہلے امریکہ، افغانستان ، پاکستان، اور متحدہ عرب امارات کے عہدیدار وں نے اتوار کو ملاقات کی ہے۔امریکہ کے محکمہ خارجہ نے قبل ازیں ہونے والے بات چیت کی نا تو تصدیق کی ہے نا ہی ان کا انکار کیا ہے تاہم امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغان تنازع کے حل کے لیے مختلف فریقوں سے بات چیت کی تھی۔خلیل زاد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ دو بار ملاقا ت کر چکے ہیںج و اطلاعات کے مطابق ابتدائی بات چیت تھی جن کے بارے مین واشنگٹن اس توقع کا اظہار کر چکا ہے کہ یہ رابطے افغانستان میں قیام امن کے روڈ میپ کے لیے ٹھوس بات چیت کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں۔رواں ماہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کےنام لکھے گئے خط میں افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی تھی۔ جس کے بعد خلیل زاد نے اسلام آباد دورہ کیا اور وزیراعظم عمران خان اور پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کے سلسلے میں یہ مذاکرات ایک ایسے وقت ہور ہے ہیں جب چین پاکستان افغانستان کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں سرگرم ہے اسی سلسلے میں ہفتے کو کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ایک سہ فریقی اجلاس کابل میں ہوا جس دوران چین نے اسلام آباد اور کابل کےمابین اعتماد کے فقدان کو دور کرنے کےعزم اظہار کیا ہے۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ملاقات میں افغانستان میں طالبان کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کی کوششوں کی حمایت کا طریقہ کار وضح کرنے کے بار ے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افغانستان امریکہ طالبان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجرہ۔۔قلم کمان/حامد میر
Next Article مسلم لیگ (ن) کا ہدف کیا ہے؟۔۔سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026

سیکڑوں طالبان مارے گئے ہمارے 12 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فروری 28, 2026

کیا افغانستان واقعی سلطنتوں کا قبرستان رہا ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.