اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت جنوری تک ملتوی کر دی ہے ۔ سماعت اب جنوری کے پہلے ہفتے میں ہو گی اور اس کے لئے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا ۔ چیف جسٹس ظہیر جمالی 31 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں سو وہ اب اس بینچ کا حصہ نہیںرہیںگے ۔
فیس بک کمینٹ