اہم خبریں

پرویز رشید منظر عام پر آ گئے : ہنگامی پریس کانفرنس

اسلام آباد : سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید وزارت اطلاعات سے ہٹائے جانے کے بعد جمعہ کے روز منظر عام آ گئے ۔ انہوں نے اسلام آباد میں‌ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں‌پاناما کیس کے حوالے سے عمران خان پر تند و تیز الزامات لگائے ۔ واضح ہو کہ ڈان اخبار میں ایک خبر کی اشاعت کے بعد 29 اکتوبر کو ان سے استعفیٰ لے لیا گیا تھا ۔

فیس بک کمینٹ
Tags

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker