Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»وزیراعظم جب کہیں‌گے جادو گر گورنر ، سندھ میں تبدیلی لے آئیں گے : فواد چوہدری
اہم خبریں

وزیراعظم جب کہیں‌گے جادو گر گورنر ، سندھ میں تبدیلی لے آئیں گے : فواد چوہدری

ایڈیٹرجولائی 1, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ جادوگر آدمی ہیں جب بھی وزیراعظم نے کہا وہ 48 گھنٹوں میں تبدیلی لے آئیں گے۔بارانی زرعی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے، سندھ میں جانے والا پیسہ دبئی سے نکلتا ہے،بلوچستان میں 30 ہزار کروڑ روپیہ گیا، بلوچستان میں چپڑاسیوں نے بھی راڈو کی گھڑیاں پہنی ہوتی ہیں۔



ان کا کہنا تھا کہ 10 برسوں میں 24 ٹریلین قرضہ لیا گیا، کدھر گیا، 10 سالوں کی چوری کا حساب کتاب ہی نہیں مل رہا تاہم ہم ملک میں شفاف حکومت اور احتساب کا کلچر لے کر آئے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ 9 ارب ڈالر قرضہ اس سال ہم نے واپس کیا ہے، سندھ میں 90 ہزار کروڑ روپے گیا کوئی پتہ نہیں یہ کہاں گیا، جب تک کرپشن ختم نہیں ہوگی کوئی فائدہ نہیں ہے، حکومت پر ایک سال میں کرپشن کا ایک بھی اسکینڈل سامنے نہیں آیا تاہم 24 ہزار ارب ڈالر قرضہ لینے پر ہائی پاور کمیشن بنا دیا ہے۔



وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو ہم نہیں توڑ رہے بلکہ خود مریم نواز توڑ رہی ہیں، شہبازشریف لندن گئے تو مریم نواز نے پارٹی پر شب خون مارا، شہبازشریف نے میثاق معیشت کی بات کی تو خواجہ آصف نے ڈیسک بجایا تاہم مریم نے مذمت کی تو خواجہ آصف مڑ گئے، مسلم لیگ (ن) کے اندر بحران ہے انہیں سمجھ نہیں آ رہی، (ن) لیگ کے جو بندے آئیں گے ہم تو انہیں چھوٹا سا آشیانہ دیں گے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی ایک جادوگر آدمی ہیں، ان کی جادوئی شخصیت ہے، جب بھی وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ سے کہا تبدیلی لانی ہے تو 48 گھنٹوں میں گورنر تبدیلی لے آئیں گے۔فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو کے اخراجات اسی اکاؤنٹ سے ہوتے تھے جس سے ایان علی کے خرچے جاتے تھے، بلاول بھٹو اور فریال تالپور کے گرفتاری کا فیصلہ نیب نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے، چوہدری نثار نے دیر کر دی، چوہدری نثار کے پاس نا حال ہے نہ مستقبل، اب وہ مستقل فارغ ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ قطر سے پہلی قسط آگئی، دوسری آنے والی ہے اور فارن ریزرو میں بہتری آگئی ہےجب کہ مزید دو ائیر لائنیں بھی پاکستان آرہی ہیں، 2019 پاکستان کی اڑان کا سال ہے۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سندھ اسمبلی فواد چوہدری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنیب نے آصف زرداری کی ایک اور گرفتاری ڈال دی
Next Article کابل پرطالبان کے حملے : 65 بچوں سمیت سیکڑوں زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں: فواد چوہدری کی تجویز

مارچ 20, 2025

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش

مارچ 13, 2025

پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواست

جولائی 4, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.