Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا : پاکستان میں جشن
اہم خبریں

نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا : پاکستان میں جشن

ایڈیٹرجولائی 10, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
icc cricket worldcup 2019
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مانچسٹر: نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ہراکر کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں بھارت کی شکست کا جشن منایا جا رہا ہے نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا تاہم بھارتی ٹاپ آرڈر نیوزی لینڈ کے بولرز کے سامنے بے بس دکھائی دیا اور صرف 5 رنز پر 3 بیٹسمین پولین لوٹ گئے، روہت شرما، لوکیش راہول اور ویرات کوہلی نے صرف ایک ایک رن بنایا اور آؤٹ ہوگئے۔


24 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد رشپ پنٹ اور ہاردیک پانڈیا نے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا، دونوں کے درمیان 47 رنز کی شراکت قائم ہوئی تاہم رشپ پنٹ 32 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ساتویں وکٹ کی شراکت میں مہیندرا سنگھ دھونی اور رویندرا جڈیجا کے درمیان 116 رنز کی شراکت قائم ہوئی، رویندرا جڈیجا نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور 77 رنز بنائے تاہم چھکا مارنے کی کوشش میں وہ کیچ آؤٹ ہوگئے جب کہ اگلے ہی اوور میں دھونی بھی 50 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔بھارتی ٹیم مقررہ 49.3 اوورز میں 221 رنز ہی بناسکی، نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے 3، ٹرینٹ بولٹ اور مچل سانٹنر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل آج جب نیوزی لینڈ نے اپنی نامکمل اننگز 211 رنز 5 وکٹوں کے نقصان پر شروع کی تو صرف 15 رنز کے اضافے کے بعد راس ٹیلر رن آؤٹ ہوگئے جب کہ اگلی ہی گیند پر ٹام لیٹھم بھی کیچ آؤٹ ہوگئے۔آخری 4 اوورز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کچھ خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 239 رنز ہی بناسکی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے راس ٹیلر نے 74 اور کپتان کین ولیمسن نے 67 رنز کی اننگز کھیلی۔گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اننگز کا آغاز مارٹن گپٹل اور ہینری نکولس نے کیا تاہم مارٹن گپٹل صرف ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے، دوسری وکٹ پر کپتان ولیمسن نے نکولس نے محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو آگے بڑھایا تو 69 کے مجموعے پر نکولس بولڈ ہوگئے، کپتان نے تجربہ کار راس ٹیلر کے ساتھ تیسری وکٹ پر 65 رنز جوڑ ے، اس دوران ولیمسن نے نصف سنچری اسکور کی تاہم وہ 134 کے مجموعی اسکور پر کیچ آؤٹ ہوگئے، ولیمسن نے 95 گیندوں پر 67 رنز بنائے جس میں 6 چوکے بھی شامل تھے۔نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ 162 رنز پرجیمس نیشن کی صورت میں گری جو تجربہ کار راس ٹیلر کا ساتھ چھوڑ گئے، انہوں نے صرف 12 رنز بنائے جب کہ گرینڈ ہوم 16 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے تاہم 46 عشاریہ ایک اوورز میں تیز بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا تھا، کیوی ٹیم نے 46 اعشاریہ ایک اوورز میں 5 وکٹوں پر 211 رنز بنائے تھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھارت نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکالا دھندہ ، نیب ، بے خبرایجنسیاں اور لٹنے والی عوام : صدائے عدل / قیصر عباس صابر
Next Article بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کی ذمہ داریاں ۔۔ سروش خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارتی صحافیوں کا پاکستان مخالف ایجنڈہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 25, 2026

بھارت میں چمگادڑوں اور خنزیر کے ذریعے پھیلنے والی مہلک بیماری سے خوف وہراس ، ہوائی اڈوں پر مسافروں کی سکریننگ

جنوری 27, 2026

مارک ٹلی بھارت کا بیانیہ بناتے تھے : پاکستان میں مارشل لاء کی راہ ہموار کی : ثقلین امام

جنوری 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.