Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تھل جیپ ریلی میں آتش زدگی سے خاتون کی گاڑی تباہ
اہم خبریں

تھل جیپ ریلی میں آتش زدگی سے خاتون کی گاڑی تباہ

ایڈیٹرنومبر 16, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
thal jeep raili fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مظفر گڑھ : چوتھی جیپ ریلی کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا، دوسرے مرحلے میں سٹاک اور خواتین کیٹگری کی ریسرز کے مابین مقابلہ ہوا۔ ریلی کے دوران ایک خاتون ریسر کی گاڑی کو آگ بھی لگ گئی۔ تھل کے صحرا میں جاری چوتھی جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے میں سٹاک کیٹگری کے 50 ریسرز اور خواتین کیٹگری کی 2 ریسرز کے مابین مقابلے ہوئے۔مظفرگڑھ سے لیہ تک 195 کلومیٹر لمبے صحرائی ٹریک پر گاڑیوں کی ریس دیکھنے کے لئے دور درازسے شائقین تھل کے صحرا پہنچے۔ ریلی کے دوسرے مرحلے میں وزیر اعلی پنجاب کے مشیر سردار خرم لغاری نے بھی حصہ لیا۔ دو خواتین ریسرز سلمیٰ خان اور زویا معین کے درمیان خواتین کیٹگری میں ون آن ون مقابلہ تھا تاہم ریس کے دوران رنگپورسروانی بنگلہ کے قریب سلمیٰ کی گاڑی ٹکرانے سے زویا معین کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مقامی افراد اور آرمی ریسکیو ٹیموں نے زویا کو گاڑی سے تو نکال کیا تاہم آگ بجھانے کے مناسب انتظام نہ ہونے سے ان کی گاڑی مکمل طورپرجل گئی۔آتشزدگی کے بعد ریسرزویا بیہوش ہوگئیں انہیںفوری طورپرنشترہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہرہے۔ تمام ریسرز مقررہ ٹریک کراس کر کے مظفرگڑھ پہنچے۔کل تھل جیپ ریلی کے آخری روز پری پیئرڈ کیٹگری کے مقابلے ہونگے جس میں عالمی شہرت یافتہ ریسرز نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان اور اسد کھوڑو سمیت 51ریسرز حصہ لیں گے تما م کیٹگرز کے نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنواز شریف کو چار ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت
Next Article جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔۔ڈاکٹر صغرا صدف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.