Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا وائرس سے خوف و ہراس : ملتان میں چینی باشندوں کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی
اہم خبریں

کورونا وائرس سے خوف و ہراس : ملتان میں چینی باشندوں کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی

ایڈیٹرجنوری 25, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nishtar hospital column girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : کورونا وائرس کے شبہ میں نشتر ہسپتال میں زیر علاج چینی باشندے کے خون کے نمونے اسلام آباد بھجوائے جانے کے بعداس کے قریب رہنے والے تمام افراد کے نمونے بھی حاصل کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ صحت کی ٹیمیں ملتان میں واقع چائنیز کیمپ میں پہنچ گئیں اور چینی باشندوں کے علاوہ ان کے ساتھ رہنے والے ڈرائیوروں، مترجم اور باروچی کے بارے میں بھی معلومات جمع کرلی گئیں۔
کیمپ میں رہنے والوں کی نقل و حرکت بھی محدود کردی گئی ہے۔ چین میں دہشت پھیلانے والے کورونا وائرس کے شبہ میں جمعہ کو رات گئے انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان سے 40 سالہ چینی باشندے کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مریض فانگ فان چند روز قبل چین کے شہر (ووہان) سے واپس لوٹا تھا اور 2 روز سے بخار میں مبتلا تھا جس پر اسے نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے گزشتہ روز نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلام آباد بھجوا دئیے گئے ہیں۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلام آباد سے یہ نمونے چینی سفارت خانے کے ذریعے تشخیص کے لیے بیروت یا ہانگ کانگ بھجوائے جائیں گے۔ دریں اثناء چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے شبہ میں نشترہسپتال میں زیرعلاج چینی باشندے کی مکمل دیکھ بھال کی جارہی ہے ۔40سالہ چینی باشندہ آئی سولیشن وارڈمیں زیرعلاج ہے اورتیزی سے صحت یاب ہورہاہے۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا نے ہفتے کے روز ہنگامی پریس کانفرنس کی اور مذکورہ وائرس سے متعلق آگاہی اور معلومات کے لئے فوکل پرسن بھی نامزد کردیا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا نے کہا کہ فانگ فان کو عام نزلہ زکام اور گلے کی خرابی کے ساتھ نشتر ہسپتال لایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ متاثرہ شخص حال ہی میں چین سے واپس آیا تھا اسلئے کورونا وائرس کے شبہ میں مریض کو داخل کر کے نمونے اسلام آباد بھجوائیے گئے ہیں۔ تاہم فانگ فان کو گلہ خرابی اور زکام کی ادویات دینے سے افاقہ ہوا ہے اور مریض تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوی امکان یہی ہے فانگ فان کورونا وائرس کا شکار نہیں ہے تاہم احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز کے مطابق اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ امراض سینہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر انجم نوید جمال کو فوکل پرسن بھی نامزد کر دیا گیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چین چینی باشندے کورونا وائرس نشتر ہسپتال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان نے غیر ملکی فنڈز چھپانے کا کیس چیلنج کر دیا
Next Article جھیل رتی گلی کی نیلاہٹ اس کی آنکھوں میں اتر آئی ۔۔صدائے عدل /قیصر عباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بیجنگ کی محبت میں ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ( پہلا حصہ )

دسمبر 7, 2025

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ٹرمپ کے تہران خالی کرنے کے مطالبے پر چین کا سخت ردعمل آگیا

جون 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.