Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»معروف ناول نگار نثار عزیز بٹ انتقال کر گئیں
اہم خبریں

معروف ناول نگار نثار عزیز بٹ انتقال کر گئیں

ایڈیٹرفروری 7, 202033 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nisar aziz but
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گوجرانوالہ : معروف ناول نگار نثار عزیز بٹ جمعہ کے روز انتقال کر گئیں ۔ ان کی عمر 93 برس تھی ان کے انتقال سے ناول نگاری کے ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا ۔ نثار عزیز بٹ اپنے عہد کی بڑی ناول نگار تھیں ۔ اردو ادب کی تاریخ میں ان کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔وہ 1927 ء میں مردان میں پیدا ہوئیں ۔
نثار عزیز بٹ خواتین ناول نگاروں کی اس کہکشاں سے تعلق رکھتی تھیں جنہوں نے ناول نگاری پر دوررس اثرات مرتب کیے۔ 1925ءسے 1930ءکے درمیان پیدا ہونے والی ان خواتین ناول نگاروں میں قرة العین حیدر، خدیجہ مستور، جمیلہ ہاشمی، الطاف فاطمہ اورافسانہ نگاروں میں ممتازشیریں اورہاجرہ مسرور کے نام قابل ذکر ہیں۔نثار عزیز بٹ نامور سیاستدان اورسابق وزیرخزانہ سرتاج عزیز کی بڑی بہن تھیں۔
نثار عزیز بٹ کے ناولوں کا موضوع آئیڈیلزم ہے۔ ان کے ناولوں میں ”نگری نگری پھرا مسافر “، ”نے چراغِ نے گل “ ، ”کاروانِ وجود “، ”دریا کے سنگم“ شامل ہیں۔ ان کے ناولوں کے زیادہ تر کردار آئیڈیلزم کا شکار ہیں۔
”نگری نگری پھرا مسافر “ میں ایک بنیادی کردار ”افگار “ کا ہے۔ جو آئیڈیلزم کا شکار ہے۔ یہ کردار لاتعداد محرمیوں سے بنا ہوا ہے۔ بچپن کی محرومیوں او راحساسِ تنہائی نے اسے انتشار پسند بنا دیا ہے۔ لوگ اس سے محبت چاہتے ہیں لیکن وہ کائنات کی حقیقت اور معنویت کی تلاش میں لگی رہتی ہے۔ وہ تصوف سے بھی وابستہ ہے۔ آخر میں وہ کہتی ہے کہ حقیقت کی جستجواچھی چیز ہے لیکن اگر راستہ مل جائے تو سفر ختم ہو جائے گا۔
”کاروانِ وجود “ کا کردار ثمر صالح بھی افگار کی طرح آئیڈیلزم کا شکار ہے۔ نثار عزیز بٹ ”نے چراغ نے گل “ میں سماجی اور معاشرتی مسائل سے پردہ اُٹھاتے ہیں۔ خصوصاً سماجی رشتوں کی تبدیلی سے نوجوانوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال ناول نگار نثار عزیز بٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا کورونا وائرس واقعی چمگادڑوں سے پھیلا : گونج/ڈاکٹر عفان قیصر
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ :احسان اللہ احسان کے فرار کا ذمہ دار کون ہے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.